-
دشمن گھبراتا ہے یہ مناظر دیکھ کر !
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷’’مدافعان آسمان ولایت ۹۹‘‘ نامی مشقوں کے چند ایک مناظر جنہیں دیکھ کر اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں پر خوف و ہراس طاری ہو جاتا ہے۔۔ یہ مشقیں حالیہ دنوں میں انجام پائیں جن میں ایران کے تیار کردہ باور ۳۷۳، خرداد۳ اور خرداد۱۵ اینٹی ایئرکرافٹ پیشرفتہ سسٹموں کے ساتھ ساتھ مراقب، قدیر، اور بشیر نامی راداروں کا استعمال کیا گیا۔
-
سرحدی سیکورٹی اور عوام کی سلامتی ریڈ لائن ہیں: ایران
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آرمینیا اور آذربائیجان سے ملنے والی ملکی سرحدوں پر کسی بھی قسم کی جارحیت اور خطرے کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور تہران اس کا سختی کے ساتھ جواب دے گا۔
-
ایران میں ایئر ڈیفنس کی مشقیں شروع
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴ایران کی ایئر ڈیفنس فورس کی مدافعین آسمان ولایت- 99 نامی مشقوں کا " یا رسول اللہ (ص) کے کوڈ ورڈ کے ساتھ آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی طاقت سے امریکا کے خوفزده ہونے پر زور
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کو ویڈیو لنک کے ذریعے امام علی علیہ السلام ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب فرمایا۔
-
عوام کی خدمت، مسلح افواج کے فرائض میں شامل ہے: رہبر انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے امریکہ ایران کی دفاعی اور علاقائی طاقت سے خوفزدہ ہے۔
-
عوام کی خدمت، مسلح افواج کے فرائض میں شامل ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عوام کی خدمت کو ملک کی مسلح افواج کے اقدامات میں سے ایک عظیم اقدام قرار دیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی پیشرفت
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے دکھائی میزائل طاقت+ ویڈیو+ تصاویر
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶ایران میں نیشنل ایئرو اسپیس پارک کا افتتاح کیا گیا۔
-
جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ایرانی ساخت کے جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی کی ہے۔