SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی مسلح افواج

  • ایران و پاکستان مشترکہ اقتصادی و دفاعی  تعاون کو تیار

    ایران و پاکستان مشترکہ اقتصادی و دفاعی تعاون کو تیار

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷

    ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد کے ساتھ اقتصادی اور دفاعی تعاون کی توسع کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا۔

  • ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکواٹر کا مقصد علاقے کی سلامتی کا تحفظ

    ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکواٹر کا مقصد علاقے کی سلامتی کا تحفظ

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • صدر ایران نے میڈیکل اسٹاف اور صنعتکاروں کو خراج تحسین پیش کیا

    صدر ایران نے میڈیکل اسٹاف اور صنعتکاروں کو خراج تحسین پیش کیا

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے میڈیکل اسٹاف اور صنعتکاروں کی کوششوں اور فداکاریوں کی قدردانی کی ہے ۔

  • امریکا کے اشتعال انگیز اقدامات کی بابت انتباه

    امریکا کے اشتعال انگیز اقدامات کی بابت انتباه

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکہ کی اشتعال انگیزی کا سخت جواب دیا جائے گا: مسلح افواج

    امریکہ کی اشتعال انگیزی کا سخت جواب دیا جائے گا: مسلح افواج

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹

    ایران نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور بحیرۂ عمان میں اس کے ہر قسم کی اشتعال انگیزی اور غیر قانونی اقدام کا سخت جواب دیا جائے گا۔

  • فوج ضرورت کا ساز و سامان خود تیار کرتی ہے: ایڈمیرل سیاری

    فوج ضرورت کا ساز و سامان خود تیار کرتی ہے: ایڈمیرل سیاری

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴

    ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے دماوند بحری بیڑے کے پروجیکٹ کا معائنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج اس مقام پر پہنچ گئی ہیں کہ وہ اپنی ضروریات کا سارا ساز و سامان خود ہی تیار کرتی ہیں۔

  • امریکا کے سامنے ایران کتنا طاقتور ہے؟ امریکی ادارے کی زبانی (دوسرا حصہ)

    امریکا کے سامنے ایران کتنا طاقتور ہے؟ امریکی ادارے کی زبانی (دوسرا حصہ)

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۹

    اس تجزیہ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے جس طرح کے خرچے کا بوجھ امریکا پر پڑا ہے اس کے یقینی طور پر خلیج فارس میں اس کی موجودگی، فوجی امداد اور دیگر شعبوں پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔

  • کوئی ملک، ایران کو دھمکانے کی جرات بھی نہیں کر سکے گا: ایرانی کمانڈر

    کوئی ملک، ایران کو دھمکانے کی جرات بھی نہیں کر سکے گا: ایرانی کمانڈر

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرواسپیس ڈویژن کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر حاجی زادے نے کہا ہے کہ آج ایران ایک بڑی طاقت ہے اور امریکہ اور اس سے بڑا بھی کوئی ملک ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔

  • ہر خطرے سے نمٹنے کو تیار ہیں: وزیر دفاع

    ہر خطرے سے نمٹنے کو تیار ہیں: وزیر دفاع

    Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶

    ایران کے وزیردفاع نے تہران کے خلاف تسلط پسند طاقتوں کی گذشتہ چارعشروں سے جاری عداوتوں اور فتنہ انگیزیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر طرح کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پرتیار ہیں۔

  • ایران کی خلائی پیشرفت

    ایران کی خلائی پیشرفت

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۷ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS