سیمرغ ڈرون کا کامیاب آپریشن
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i372448-سیمرغ_ڈرون_کا_کامیاب_آپریشن
ایران کے تیار کردہ پیشرفتہ ڈرون طیارے سیمرغ نے فوجی مشقوں کے دوران دشمن کے بحری بیڑے کو کامیابی کے ساتھ ہدف قرار دیا۔ ذوالفقار ۹۹ فوجی مشقوں کے دوسرے دن اسمارٹ اور گائیڈڈ میزائل سے لیس سیمرغ ڈرون نے ایک ہزار کلومیٹر کی مسافت طے کرنے کے بعد فرضی دشمن کے بحری بیڑے کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱ Asia/Tehran