SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی مسلح افواج

  • میدان جنگ ہو یا میدان صحت، مسلح افواج مکمل تیار ہیں

    میدان جنگ ہو یا میدان صحت، مسلح افواج مکمل تیار ہیں

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے فوج کے قومی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایرانی فوج مکمل تیاری کے ساتھ منظم طریقے سے ہمیشہ سے زیادہ کامیابی کے ساتھ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے۔ سترہ اپریل کو امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے فوج کا قومی دن قرار دیا تھا

  • ایران کی مسلح افواج الٰہی مشن پر گامزن ہیں: بری فوج کے کمانڈر

    ایران کی مسلح افواج الٰہی مشن پر گامزن ہیں: بری فوج کے کمانڈر

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی سرحدوں کی مختلف دیجیٹل ٹکنالوجیز اور دیگر مروجہ طریقوں سے نگرانی کی جا رہی ہے۔

  • ایران میں سات کروڑ سے زائد لوگوں کی اسکریننگ مکمل

    ایران میں سات کروڑ سے زائد لوگوں کی اسکریننگ مکمل

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کے دوران اب تک سات کروڑ سے زائد لوگوں کی اسکریننگ ہو چکی ہے ۔

  • ایران، ملک کو درکار فلٹر دار ماسک تیار کر لیا گیا

    ایران، ملک کو درکار فلٹر دار ماسک تیار کر لیا گیا

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صنعت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ملک کو درکار جدید ترین فلٹر دار ماسک تیار کر لیا ہے۔

  • ایران، بتیس ہزار کورونا متاثرین شفایاب ہو چکے ہیں

    ایران، بتیس ہزار کورونا متاثرین شفایاب ہو چکے ہیں

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے بتیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں ۔

  • غلطی کی صورت میں دنیا بھر میں امریکی مفادات ہمارے نشانے پر ہوں گے: ایران

    غلطی کی صورت میں دنیا بھر میں امریکی مفادات ہمارے نشانے پر ہوں گے: ایران

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸

    کورونا وائرس کے دلدل میں بری طرح پھنسے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ایران کے خلاف دھمکی آمیز بیانات کے ذریعے تہران کو خطے کی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دینے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔

  • ایران میں جنگی پیمانے پر جاری ہے کورونا مخالف مہم

    ایران میں جنگی پیمانے پر جاری ہے کورونا مخالف مہم

    Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے کورونا وائرس کے خلاف فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور عوامی رضاکار فورس بسیج کے جوانوں  کے اقدامات اور مجاہدانہ کاوشوں کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔

  • دشمن کے ہر اقدام کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا: جنرل باقری

    دشمن کے ہر اقدام کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا: جنرل باقری

    Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے امریکا کو خلیج فارس میں ہر جارحانہ اقدام کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • دشمن کی چھوٹی سی بھی غلطی اس کی آخری غلطی ہوگی: سپاہ پاسداران

    دشمن کی چھوٹی سی بھی غلطی اس کی آخری غلطی ہوگی: سپاہ پاسداران

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف کئی دہائیوں سے جاری دشمنی کے باوجود ملک ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔

  • عوامی اسکریننگ، دواسازی، بائیولوجیکل مشقیں، سبھی شامل ہیں انسداد کورونا مہم میں

    عوامی اسکریننگ، دواسازی، بائیولوجیکل مشقیں، سبھی شامل ہیں انسداد کورونا مہم میں

    Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰

    ایران میں کورونا کا بحران، صحت سے متعلق مسلح افواج کی علمی توانائیوں اور آگہی میں اضافے کا باعث بنا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں بھیانک آتش زدگی، 15 نومولود بچے جاں بحق

    پاکستان: اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں بھیانک آتش زدگی، 15 نومولود بچے جاں بحق

    ۶ minutes ago
  • ایران کے ساتھ مشترکہ گیس منصوبے کی جائزہ کمیٹی کی تشکیل کا پاکستانی وزیر اعظم کا حکم

  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS