جنگی طیارہ ’کوثر‘ فضائیہ کے حوالے کر دیا گیا۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i368292-جنگی_طیارہ_’کوثر_فضائیہ_کے_حوالے_کر_دیا_گیا_تصاویر
ایران؛ دفاعی صنعت کے ماہرین کے تیار کردہ کوثر ماڈل کے تین جنگی طیارے ایرانی فضائیہ کے حوالے کر دئے گئے۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی نے کہا کہ امریکہ کے کم عقل حکام یہ بھول گئے ہیں کہ پابندیوں کے زمانے میں ہی ایران دفاعی صنعت اور فوجی طاقت کے لحاظ سے اعلیٰ ترین منزل تک پہونچا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹ Asia/Tehran
  • جنگی طیارہ ’کوثر‘ فضائیہ کے حوالے کر دیا گیا۔ تصاویر