SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی مسلح افواج

  • ایران امریکا کی توسیع پسندیوں اور ناجائز مطالبات  کے سامنے کسی قیمت پر نہیں جھکے گا: مسعود جزائری

    ایران امریکا کی توسیع پسندیوں اور ناجائز مطالبات کے سامنے کسی قیمت پر نہیں جھکے گا: مسعود جزائری

    May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ایران امریکا کی توسیع پسندیوں اور ناجائز مطالبات کے سامنے کسی قیمت پر نہیں جھکے گا۔

  • مسلح افواج کی حربی اور معنوی طاقت میں اضافے پر رہبر انقلاب کی تاکید

    مسلح افواج کی حربی اور معنوی طاقت میں اضافے پر رہبر انقلاب کی تاکید

    Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی مسلح افواج کی حربی اور روحانی و معنوی توانائیوں میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران میں داعش کی دراندازی کی کوششیں ناکام بنادی گئیں

    ایران میں داعش کی دراندازی کی کوششیں ناکام بنادی گئیں

    Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸

    ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل احمد پور دستان نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ ایران میں داعش کی دراندازی کی کوششیں ناکام بنادی گئی ہیں ۔

  • امریکہ نکل جائے تو خطے میں امن قائم ہوجائے گا۔ ایرانی وزیر دفاع

    امریکہ نکل جائے تو خطے میں امن قائم ہوجائے گا۔ ایرانی وزیر دفاع

    Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹

    ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان نے امریکی مداخلت کے خاتمے اور علاقے سے اس کی بے دخلی کو خطے میں امن و استحکا م کے قیام کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔

  • امریکہ میں ایران کی میزائلی طاقت کے بارے میں اظہار نظر کی صلاحیت نہیں پائی جاتی: جنرل سلامی

    امریکہ میں ایران کی میزائلی طاقت کے بارے میں اظہار نظر کی صلاحیت نہیں پائی جاتی: جنرل سلامی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱

    امریکہ کو ایران کی میزائلی توانائیوں کے بار ے میں کچھ بھی کہنے کا کوئی حق نہیں ہے

  • ایران کی مسلح افواج مہم جو نہیں: جنرل رضائی

    ایران کی مسلح افواج مہم جو نہیں: جنرل رضائی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر، جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج مہم جو نہیں ہیں-

  • ایران میزائل پروگرام پر مذاکرات نہیں کرے گا، ڈپٹی چیف آف اسٹاف

    ایران میزائل پروگرام پر مذاکرات نہیں کرے گا، ڈپٹی چیف آف اسٹاف

    Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷

    مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے کہا ہے کہ ملک کے میزائل پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔

  • شام کی مدد ایران کی مسلح افواج کی ترجیحات میں شامل ہے: مسعود جزائری

    شام کی مدد ایران کی مسلح افواج کی ترجیحات میں شامل ہے: مسعود جزائری

    Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف جنرل مسعود جزائری نے کہا ہے کہ ایران شام کو فوجی مشورے دے کر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اس کی مدد کر رہا ہے۔

  • مسلح افواج دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، بریگیڈیر رمضان شریف

    مسلح افواج دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، بریگیڈیر رمضان شریف

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ مسلح افواج دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔

  • مشاورتی مشن پر ایرانی کمانڈوز کا ایک دستہ شام روانہ

    مشاورتی مشن پر ایرانی کمانڈوز کا ایک دستہ شام روانہ

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا کہنا ہے کہ پینسٹھ ویں بریگیڈ کے کمانڈوز کا ایک دستہ مشاورتی مشن پر شام بھیجا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۲ seconds ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS