تہران میں فوج اور سپاہ کی مشترکہ کانفرنس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i301899-تہران_میں_فوج_اور_سپاہ_کی_مشترکہ_کانفرنس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۲ Asia/Tehran
  • تہران میں فوج اور سپاہ کی مشترکہ کانفرنس

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کی برّی فوج کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل کیومرث حیدری نے پیر کے روز تہران میں فوج اور سپاہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی سے متعلق منعقدہ کانفرنس سے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ اتحاد و یکجہتی، ایران کی مسلح افواج میں قلبی عقیدے کی حیثیت رکھتی ہے۔انھوں نے تہران میں اس کانفرنس کے انعقاد کے مقصد کے بارے میں کہا کہ یہ کانفرنس امریکی صدر ٹرمپ کی بیہودہ گوئی کے جواب میں منعقد کی گئی ہے۔