-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات قائم کرنے پر ایران کی تاکید
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت خطے کے پائیدار امن اورسلامتی کی ضامن ہے اور ہم ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعمیری شراکت اور دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیتے ہیں
-
ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ ہے: صدر مملکت
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶ایران کے صدر نے فتاح پائپر سونک میزائل کی تقریب رونمائی میں ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت کو خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ قرار دیا ہے۔
-
ایران؛ خاتون ایتھلیٹ کو سونے اور تائکوانڈو کھلاڑیوں کو کانسی کے تمغے
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴کھیل کے مختلف میدانوں میں ایران نے مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
پابندیاں بے اثر، ایرانی ساختہ مال بردار طیارے کی کامیاب اڑان (ویڈیو)
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹ایرانی سائنسدانوں اور انجینئروں کے تیار کردہ پہلے مال بردار طیارے نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی اور آزمائشی اڑان بھر لی ہے۔
-
میزائل مین آف ایران کی پوری ہوتی آرزو (ویڈیو)
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳جب بھی دفاعی خاص طور پر میزائل کے شعبے میں ایران کو کوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے تو سرزمین ایران کا ہر فرد اپنے ملک کے میزائل مین شہید تہرانی مقدم کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
-
کچھ اس طرح تیار ہوا ایران کا تاریخ ساز بحری ڈسٹرائر ’’دنا‘‘ (ویڈیو)
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک تاریخ ساز بحری ڈسٹرائر ’’دنا‘‘ کی تیاری کے مراحل کو اس مختصر ویڈیو میں دیکھیئے۔ ایران کا یہ مایۂ ناز بحری جنگی جہاز ملک کے ہی باایمان اور انقلابی سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار کیا گیا ہے۔
-
ایران؛ بحری جنگی جہاز کے دو سیمیولیٹرز کی رونمائی (تصاویر)
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱ایران کی بحریہ نے اپنے جوانوں کو اعلیٰ سطحی ٹریننگ دینے کے مقصد سے بحری جنگی جہاز کے نیویگیشن اور اسکے پائلٹ ہاؤس کے سیمیولیٹرز تیار کر لئے ہیں۔ یہ دونوں سیمیولیٹرز نہایت پیشرفتہ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تیار کئے گئے ہیں جن سے بحریہ کے جوانوں کی ٹریننگ میں مدد لے جائےگی۔ علاقائی سطح پر یہ سیمیولیٹرز بڑے پیشرفتہ، کامل اور منفرد سمجھے جا رہے ہیں۔ پروجیکٹ کی رونمائی ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل سید عبد الرحیم موسوی اور بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے مشترکہ طور پر کی۔
-
پابندیوں کے باوجود پورپی ممالک میں ایران سے تیل خریدنے کا رجحان
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹یورپی یونین کے تین رکن ممالک امریکی پابندیوں کے باوجود ایران سے تیل خرید رہے ہیں۔
-
ایرانی سائنسدانوں نے مصنوعی مثانہ تیار کرلیا
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰ایران کے سائنسدانوں نے میڈیکل کے شعبے میں پیشرفت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مصنوعی مثانہ تیار کرلیا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کی نمایاں کامیابیاں
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران، ایران کے ایٹمی سائنسدانوں نے تیس نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔