ایرانی پہلوان کا نیا ریکارڈ، گینیز بک میں نام درج (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i423362-ایرانی_پہلوان_کا_نیا_ریکارڈ_گینیز_بک_میں_نام_درج_(ویڈیو)
ایران کے ہیوی ویٹ پہلوان سید افشین مبشر نے ایک 95 ٹن وزنی لانگ وہیکل کو تنہا کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا اور اُن کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج ہو گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲ Asia/Tehran