SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی پیشرفت و ترقی

  • کیش ائیر شو; ایران نے کی اپنے اسپیس کرافٹ کی رونمائی (ویڈیو)

    کیش ائیر شو; ایران نے کی اپنے اسپیس کرافٹ کی رونمائی (ویڈیو)

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴

    ایران کے جزیرے کیش میں گیارہواں ائیرشو بین الاقوامی نمائش جاری ہے جس میں ایران نے خلائی میدان میں اپنی کامیابیوں کا مظاہرہ کرنے کے مقصد سے اپنی جدید ترین خلائی مصنوعات کی رونمائی کی ہے۔

  • ہوائی جہازوں کی ساخت کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کی تیسری پوزیشن

    ہوائی جہازوں کی ساخت کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کی تیسری پوزیشن

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲

    ایران کی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے شعبۂ ایئرو اسپیس کے طلبہ نے ماڈل ہوائی جہازوں کی ساخت کے بین الاقوامی مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

  • ایرانی سائنسدانوں کا ایک اور کارنامہ، خونی کینسر کا علاج دریافت کر لیا

    ایرانی سائنسدانوں کا ایک اور کارنامہ، خونی کینسر کا علاج دریافت کر لیا

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳

    ایرانی معالجین اور سائنسدانوں کے ایک گروپ نے جین تھیراپی سے کینسر کے ایک مریض کا کامیاب علاج کیا ہے اور ایران ان ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جو یہ مہارت رکھتے ہیں

  • سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کو 13 میڈل

    سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کو 13 میڈل

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵

    سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کی ٹیم نے تیرہ رنگ برنگے میڈل حاصل کر لئے۔

  • ان تصاویر نے پابندیوں کے نشیڑی امریکہ کو حیران کر دیا (ویڈیو)

    ان تصاویر نے پابندیوں کے نشیڑی امریکہ کو حیران کر دیا (ویڈیو)

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵

    رواں ہفتے ایران نے اپنے نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار شدہ قائم ۱۰۰ نامی سیٹیلائٹ کیریئر کا کامیاب ٹیسٹ کیا جس نے اُس کی دشمن طاقتوں بالخصوص پابندیوں کے عادی ہو چکے امریکہ کو حیرت میں ڈال دیا۔

  • ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، صیاد 4B میزائل کی رونمائی (ویڈیو)

    ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، صیاد 4B میزائل کی رونمائی (ویڈیو)

    Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳

    پابندیوں کے باوجود فضائی شعبے میں ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ایران زر مبادلہ کے ذخائر کے لحاظ سے مغربی اور وسطی ایشیا کا تیسرا بڑا ملک

    ایران زر مبادلہ کے ذخائر کے لحاظ سے مغربی اور وسطی ایشیا کا تیسرا بڑا ملک

    Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳

    عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ ایران 122 ارب ڈالر کے زر مبادلہ کے ذخائر کے ساتھ مشرق وسطی اور وسطی ایشیا کے علاقے کا تیسرا بڑا ملک ہے۔

  • یونیورسٹی میں بلوے ایران کی شاندار  سائنسی ترقی کو روکنے کے لئے

    یونیورسٹی میں بلوے ایران کی شاندار سائنسی ترقی کو روکنے کے لئے

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۰

    دشمن، سائنس کے مختلف شعبوں میں ایران کی ترقی کو روکنے کے لئے، ملک کے تعلیمی مراکز کی سرگرمیوں میں رکاوٹ ڈالنا اور ان مراکز کا چین اور سکون چھیننا چاہتا ہے۔

  • ملک کی تیز رفتار ترقی جاری رہے گی، صدر مملکت

    ملک کی تیز رفتار ترقی جاری رہے گی، صدر مملکت

    Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمن کا اصل مقصد ملک کی ترقی میں رکاوٹ پیدا کرنا ہے جبکہ ملک کی تیز رفتار ترقی میں کوئی رکاوٹ پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

  • ایرانی سائنسدانوں کی بنائی گئی ٹیلی سکوپ حیرت انگیز ہے۔ مجلہ سائنس

    ایرانی سائنسدانوں کی بنائی گئی ٹیلی سکوپ حیرت انگیز ہے۔ مجلہ سائنس

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵

    ایرانی ماہرین کی تیار کردہ پہلی ٹیلی اسکوپ نے دوہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک کہکشاں کی شاندار تصاویر ریکارڈ کی ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سطح مذاکرات متوقع
    ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سطح مذاکرات متوقع
    ۴ hours ago
  • ممبئی کے علماء کا رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی توہین پر شدید ردعمل
  • شمالی مقبوضہ فلسطین میں کار دھماکے میں ایک شخص شہید، دو زخمی
  • پاکستان: جعفر ایکسپریس کی خدمات 5 روز کے تعطل کے بعد بحال
  • امید ہے کہ امریکہ ایران کے بارے میں دانشمندی کا مظاہرہ کرے گا: روس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS