ایرانی فضائیہ کا چونکا دینے والا انڈر گراؤنڈ ایئربیس (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i418064-ایرانی_فضائیہ_کا_چونکا_دینے_والا_انڈر_گراؤنڈ_ایئربیس_(ویڈیو)
ایران نے گزشتہ روز اپنی فضائیہ کے پہلے انڈر گراؤنڈ ایئر بیس ’’عقاب 44‘‘ کی رونمائی کی جس میں انواع و اقسام کے جنگی طیاروں کو آتے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پیر کے روز ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف میجر جنرل باقری اور ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل موسوی نے اس ایئر بیس کا دورہ کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴ Asia/Tehran