SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی پیشرفت و ترقی

  • ایران؛ ایک سو تینتیس  ایٹمی مصنوعات کی عنقریب رونمائی

    ایران؛ ایک سو تینتیس ایٹمی مصنوعات کی عنقریب رونمائی

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷

    ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ایک سو تینتیس ایٹمی مصنوعات اور منصوبوں کی رونمائی آئندہ جمعے کو کی جائے گی۔

  • ملکی صلاحیتوں کے بھروسے ایران میں الیکٹرانک موٹرگاڑی کی تیاری شروع

    ملکی صلاحیتوں کے بھروسے ایران میں الیکٹرانک موٹرگاڑی کی تیاری شروع

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۹

    برقی موٹرگاڑیوں کی تیاری ایک قومی افتخار ہے اور ایران کی مپنا انجینیرنگ کمپنی دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کر کے مکمل دیسی الیکٹرانگ گاڑی بنا رہی ہے۔

  •  دفاعی محاذ پر ایران کی اینٹی ایرکرافٹ فورس کا کردار

    دفاعی محاذ پر ایران کی اینٹی ایرکرافٹ فورس کا کردار

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۸

    ایران کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دفاعی محاذ پر ایران کی اینٹی ایرکرافٹ فورس کے جوان ایرانی قوم کے اقتدار کی علامت ہیں۔

  • ہوا کو صاف اور جراثیم پاک کرنے والا نظام تیار

    ہوا کو صاف اور جراثیم پاک کرنے والا نظام تیار

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳

    ایران کی ایک نالج بیس کمپنی نے کولڈ پلازما کے ذریعے ہوا کو صاف اور جراثیم سے پاک بنانے والا سسٹم تیار کیا ہے۔

  • ایران کی فوج الیکٹرانک اور اسمارٹ وار کے مرحلے میں داخل

    ایران کی فوج الیکٹرانک اور اسمارٹ وار کے مرحلے میں داخل

    Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے مغربی زون کے کمانڈر فرہاد آریانفر نے بتایا ہے کہ اس ہیڈ کوارٹر کو الیکٹرانک جنگی وسائل سے آراستہ کیا جا رہا ہے-

  • ایران کی نینو مصنوعات کی عالمی مقبولیت میں اصافہ

    ایران کی نینو مصنوعات کی عالمی مقبولیت میں اصافہ

    Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳

    ایران کی تیارہ کردہ نینو مصنوعات دنیا کے پانچ براعظموں کے انتیس ملکوں کو برآمد کی جارہی ہیں۔

  • ایرانی کورونا ویکسین محفوظ ترین ہے

    ایرانی کورونا ویکسین محفوظ ترین ہے

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۹

    ایرانی کورونا ویکسین رازی کوو پارس انتہائی محفوظ ترین کورونا ویکسین ہے۔

  • ایرانی یونیورسٹیوں کی رینکنگ میں اضافہ

    ایرانی یونیورسٹیوں کی رینکنگ میں اضافہ

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵

    جدید ترین بین الاقوامی رینکنگ کے مطابق ایرانی یونیورسٹیوں کا گریڈ مزید بڑھ گیا ہے -

  • امریکہ کی سابق حکومت کی غلطیوں کا ازالہ سب کے مفاد میں ہو گا، ڈاکٹر حسن روحانی

    امریکہ کی سابق حکومت کی غلطیوں کا ازالہ سب کے مفاد میں ہو گا، ڈاکٹر حسن روحانی

    Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی سابق حکومت کی غلطیوں کی تلافی صرف ایران ہی نہیں بلکہ خود امریکہ، علاقے اور بین الاقوامی تنظیموں کے بھی مفاد میں ہے۔

  • ایران کی دواساز کمپنیوں نے درآمدات سے چھٹکارا دلا دیا، صدر روحانی

    ایران کی دواساز کمپنیوں نے درآمدات سے چھٹکارا دلا دیا، صدر روحانی

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی نالج بیسڈ اور دوا ساز کمپنیوں نے ملک کو درآمدات سے چھٹکارا دلا دیا ہے

Show More

خاص خبریں

  • شہید سید کی تربیت کردہ نسلیں اب بھی ایمان اور استقامت کے ساتھ قائد انقلاب اسلامی کی ولایت کے راستے پر گامزن ہیں: شیخ نعیم قاسم
    شہید سید کی تربیت کردہ نسلیں اب بھی ایمان اور استقامت کے ساتھ قائد انقلاب اسلامی کی ولایت کے راستے پر گامزن ہیں: شیخ نعیم قاسم
    ۵ hours ago
  • تہران میں فلسطینی بچوں اور نوجواں کے ساتھ یکجہتی کے لئے عظیم الشان اجلاس کا انعقاد
  • ہندوستانی وزیر داخلہ نے ایک بار پھر ملک کی مسلمان آبادی پر اثھایا سوال
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپیں جاری، دونوں کا ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ
  • یورپی ممالک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے، غزہ میں جنگ بندی صیہونی وزیر اعظم کے ناپاک منصوبوں کی شکست: قالیباف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS