SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی پیشرفت و ترقی

  • انٹرنیشنل کورونا فوٹو فیسٹول میں ایرانی فوٹوگرافرز کی دھوم

    انٹرنیشنل کورونا فوٹو فیسٹول میں ایرانی فوٹوگرافرز کی دھوم

    Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵

    ایرانی فوٹوگرافروں نے جرمنی جاری کرونا فوٹو فیسٹول جیت لیا۔

  • ایرانی سپوت جو امریکی پابندیوں سے مواقع خلق کرتے ہیں

    ایرانی سپوت جو امریکی پابندیوں سے مواقع خلق کرتے ہیں

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸

    ایرانی انجینئروں نے خود ہی مسافر اور مال بردار طیاروں کی اوورہالنگ کے اہم اور حساس کام کا بیڑا اٹھا رکھا ہے جس کے سبب گزشتہ چالیس برسوں کے دوران فضائی شعبے میں ایران پر لگیں امریکی پابندیاں بے اثر ثابت ہوتی رہی ہیں۔ ابھی حال ہی میں ایران ایئر کے انجینئروں نے پچاس سالہ بوئنگ 747 کارگو طیارے کی دوماہ کے اندر اوورہالنگ کر کے اسے آپریشنل بنا دیا۔ اس طیارے کو انسان دوستانہ امداد کی ترسیل جیسے اہم اور متعدد امور کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

  • دشمن گھبراتا ہے یہ مناظر دیکھ کر !

    دشمن گھبراتا ہے یہ مناظر دیکھ کر !

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷

    ’’مدافعان آسمان ولایت ۹۹‘‘ نامی مشقوں کے چند ایک مناظر جنہیں دیکھ کر اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں پر خوف و ہراس طاری ہو جاتا ہے۔۔ یہ مشقیں حالیہ دنوں میں انجام پائیں جن میں ایران کے تیار کردہ باور ۳۷۳، خرداد۳ اور خرداد۱۵ اینٹی ایئرکرافٹ پیشرفتہ سسٹموں کے ساتھ ساتھ مراقب، قدیر، اور بشیر نامی راداروں کا استعمال کیا گیا۔

  • ایران، پیشرفتہ ریڈار بنانے والے ممالک کے کلب میں شامل ہو گیا

    ایران، پیشرفتہ ریڈار بنانے والے ممالک کے کلب میں شامل ہو گیا

    Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران، طویل فاصلے کے ریڈار بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔

  • امریکی پابندیاں غیر مؤثر، پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں ۱۲۰ فیصد اضافہ

    امریکی پابندیاں غیر مؤثر، پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں ۱۲۰ فیصد اضافہ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹

    ایران کی ستارہ خلیج فارس پیٹروکیمکل ریفائنری کی مصنوعات کی برآمدات میں ایک سو بیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

  • اسکرین پاور لندن فیلم فیسٹیول کا انعام ایرانی خاتون کے نام

    اسکرین پاور لندن فیلم فیسٹیول کا انعام ایرانی خاتون کے نام

    Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳

    ایرانی خاتون فلم ساز مژگان بیات نے اسکرین پاور لندن فلم فیسٹیول میں بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔

  • عالمی موضوعاتی درجہ بندی میں ایران کی 35 یونیورسٹیاں بھی شامل

    عالمی موضوعاتی درجہ بندی میں ایران کی 35 یونیورسٹیاں بھی شامل

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷

    آئی ایس سی کی جانب سے پہلی بار انجام پانے والی عالمی موضوعاتی درجہ بندی میں ایران کی پینتیس یونیورسٹیوں کا نام نمایاں رہا۔

  • ایرانی اینیمیشن فلم، ’’وارسا فلمی میلے‘‘ کی بہترین فلم منتخب

    ایرانی اینیمیشن فلم، ’’وارسا فلمی میلے‘‘ کی بہترین فلم منتخب

    Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۹

    ایرانی اینیمیشن فلم نہنگ سفید یا وائٹ وھیل نے وارسا فلمی میلے میں بہترین اینیمیشن کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔

  • ایرانی ہدایتکار نے ترک آسکر ایوارڈ جیت لیا

    ایرانی ہدایتکار نے ترک آسکر ایوارڈ جیت لیا

    Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷

    ایرانی فلم ڈائریکٹر مسعود بخشی نے انتالیہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول کے دوران بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ حاصل کر لیا ہے۔

  • جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی

    جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ایرانی ساخت کے جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
    پاکستان: سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
    ۲ hours ago
  • آزاد فلسطینی ریاست شجاع فلسطینی عوام کا حق، پاکستانی وزیر اعظم
  • حماس نے مزید 13 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا، فلسطینی قیدیوں کی رہائی شروع
  • شرم الشیخ کانفرنس کا شاخسانہ: ایران اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتا، ایرانی وزیر خارجہ
  • اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ شروع، 7 اسرائیلی قیدی ریڈ کراس کے حوالے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS