ایرانی ڈاکٹروں نے حیوانات کی تاریک دنیا روشن کر دی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i380842-ایرانی_ڈاکٹروں_نے_حیوانات_کی_تاریک_دنیا_روشن_کر_دی
ایران؛ تبریز کے معروف آئی سرجن ڈاکٹر بہنام غفار زادہ نے آزاد یونیورسٹی کے ماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کے ہمراہ ملک میں پہلی بار موتیابین کا شکار پانچ حیوانات کا کامیاب آپریشن کر کے ان کی دنیا کو روشن کر دیا۔ ان حیوانات میں گھوڑا، کتا، گیلہری، طوطا اور ایک چڑیا شامل ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸ Asia/Tehran
  • ایرانی ڈاکٹروں نے حیوانات کی تاریک دنیا روشن کر دی