-
نئے سال پر ایران کا بڑا تحفہ، پارس-2 سیٹلائٹ کی نقاب کشائی، ناہید 1 اور 2 کی لانچنگ تیاریاں مکمل
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے نئے سال پر ایرانی قوم اور دنیا کے دانشوروں کو 2 PARS سیٹلائٹ کی نقاب کشائی اور سیٹلائٹ ناہید 1 اور 2 کی لانچنگ تیاریاں مکمل کر کے بہترین تحفہ دیا ہے۔
-
ایران کے دشمن بہت ہیں، لیکن ملک کی ترقی کی رفتار کو کوئی کم نہیں کر سکا: جنرل فدوی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کامیابی کے پہلے دن سے ایک دن کے لیے بھی رکا نہیں ہے اور انقلاب کی پیشرفت کی ٹرین تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا نالج بیس کمپنیوں کی نمائش کا دورہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۸مشہد مقدس میں ایران کے وزیر خارجہ نالج بیس کمپنوں کی نمائش کا دورہ کیا۔
-
مشہد مقدس میں منعقدہ ای سی او کے28 ویں اجلاس کی نمائش میں رضوی ہاسپٹل کی شرکت
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۰رضوی اسپشلیٹی ہاسپٹل ہیلتھ ٹورزم کے شعبے میں اپنے صلاحیتوں اور خدمات کو متعارف کرانے کے لئے ای سی او کے رکن ممالک کے 28 ویں اجلاس کی نمائش میں شرکت کر رہا ہے۔
-
ایران کی فوجی کامیابیاں دیکھ کر آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں، پاکستانی وزیر دفاع نے کہا ہمیں ایرانی فوج کی پیشرفت پر فخر
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰پاکستان کے وزیر دفاع نے کراچی میں منعقدہ آئیڈیاز 2024 میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایران کی دفاعی اور فوجی کامیابیوں پر فخر ہے۔
-
ایران میں کینسر کے علاج کی نئی دوا تیار
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴میڈیسن کے شعبے میں ایک ایرانی ریسرچ بیسڈ کمپنی کے محققین، کینسر کے خلاف ادویات کی جدید ترین نسل " ٹیڈروکس" بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو چھاتی اور معدے کے کینسر کے مریضوں کی زندگی میں اضافے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
-
ایران نے اپنے دشمنوں کو دیا ایسا جواب کہ سب آسمان کی طرف دیکھتے رہ گئے!
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲پرائیوٹ سیکٹر کے پہلے سیٹلائٹس کے طور پر ایرانی سیٹلائٹس کوثر اور ھدھد روس کے وستوچنی لانچ بیس سے کامیابی کے ساتھ لانچ کیے گئے۔
-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، ریڈیو دوائیں پانچوں براعظموں کو برآمد کی جا رہی ہیں
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کے اندر تیار کی جانے والی ریڈیو دوائیں پانچوں براعظموں کو برآمد کی جا رہی ہیں۔
-
حرم امام رضا(ع) کے متولی کی جانب سے عالمی سائنس اولمپیاڈ میں ایوارڈ جیتنے والے طلباء کو خراج تحسین
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے مشہد مقدس کے دو ہونہار اور ممتاز طلباء سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہیں ریاضی اور بائیولوجی کے عالمی اولمپیاڈ میں ایوارڈ جیتنے پر مبارک باد پیش کی اور ملک کا سر فخر سے بلند کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
-
ایران خلا میں لہرانے جا رہا پرچم، اب آسمان میں ملے گآ کوثر، اگلے آٹھ برسوں میں ہو گا کمال
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷ایران کے خلائی ٹیکنالوجی کے ادارے نے رواں ایرانی سال میں اپنے خلائی پروگراموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ رواں ایرانی سال میں 6 سے 8 سیٹ لائٹ خلا میں روانہ کئے جائیں گے۔