ایران کے وزیر خارجہ کا نالج بیس کمپنیوں کی نمائش کا دورہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i439359-ایران_کے_وزیر_خارجہ_کا_نالج_بیس_کمپنیوں_کی_نمائش_کا_دورہ
مشہد مقدس میں ایران کے وزیر خارجہ نالج بیس کمپنوں کی نمائش کا دورہ کیا۔
(last modified 2026-02-26T10:03:59+00:00 )
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۸ Asia/Tehran
  • ایران کے وزیر خارجہ کا نالج بیس کمپنیوں کی نمائش کا دورہ

مشہد مقدس میں ایران کے وزیر خارجہ نالج بیس کمپنوں کی نمائش کا دورہ کیا۔

سحرنیوز/ایران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جناب عباس عراقچی جو کہ ای سی او (ECO) کے رکن ممالک کے آٹھائیسویں اجلاس میں شرکت کے لئے مشہد مقدس آئے ہیں، اس سفر کے دوران انہوں نے منگل کو نالج بیس کمپنیوں کی نمائش کا دورہ کیا او رضوی ہاسپٹل اور آستان قدس رضوی کی ایڈوانسڈ انڈسٹریز کمپنی کی علمی و سائنسی صلاحیتوں سے آگاہ ہوئے۔