-
مصنوعی ذہانت سے دشمن کو ہزار کلومیٹر دور نابود کیا: سپاہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰خاردار تار باہر سے امپورٹ کرنے کے مرحلے سے اس وقت ہم ٹیکنالوجی دوسرے ممالک کو برآمد کرنے کے مرحلے تک پہنچ چکے ہیں اور یہ کامیابیاں یونیورسٹیوں سے تعلق کا نتیجہ ہیں، یہ بات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ائیرڈیفنس اور اسپیس فورس کمانڈربرگیڈیئرامیرعلی حاجی زادہ نے کہی۔
-
شہید سلیمانی جنگی بیڑا، ایران کا شاہکار، دشمن کی آنکھوں کا کانٹا (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶سپاہ پاسداران کا تیار کردہ خاص خصوصیات کا حامل شہید سلیمانی بحری جنگی بیڑا آج کل دنیا کے عسکری اور فوجی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
دنیا میں سب سے طویل فاصلہ تک وار کرنے والا ایرانی ڈرون آرش
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸گزشتہ تین دہائیوں میں ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران نے حیرت انگیز ترقی کی ہے اورخصوصاً گزشتہ دس برسوں کے دوران ایرانی ڈرون طیاروں نے اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایرانی فورسز دشمن کو دندان شکن جواب دینے کے لیے تیارہیں : جنرل حسین سلامی
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران ہر سطح پر دشمن کے خطرات کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
-
ایشین والیبال چیمپیئن شپ ایران نے اپنے نام کر لی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹ایران نے ایشین والیبال چیمپیئن شپ کو با آسانی اپنے نام کر لیا۔
-
ہینڈبال ایشیئن چیمپیئن شب؛ سیمی فائنل میں ایران نے سعودی عرب کا ہرایا
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳ہینڈبال کی ایشیئن چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں ایران نے سعودی عرب کو شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔
-
تائیکوانڈو 2022 کا ایشیائی ٹائٹل ایران کے نام
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶ایرانی نوجوانوں کی تائیکوانڈو ٹیم بشمول لڑکوں اور لڑکیوں نے 2022 ایشیائی چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
-
فلکیات کے عالمی اولمپیاڈ میں ایران بازی مارنے میں کامیاب۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳فلکیات اور فلکی طبیعیات کے عالمی اولمپیاڈ میں بازی مار کر اپنے ملک کا نام روشن کرنے والی ایرانی طلبا کی ٹیم اپنے وطن واپس لوٹ آئی جہاں اُن کا پرجوش استقبال کیا گیا۔
-
ایران اب ماضی والا ایران نہیں رہا: صدر رئیسی
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ماضی میں دشمن ہمارے قدرتی وسائل کی لوٹ مار کرتا تھا جبکہ آج تشخص، الکٹرونیکل، سائبر اور سافٹ ویئر کی جنگ میں ہمارے بہترین، باصلاحیت اور ممتاز افراد کو دوسروں ملکوں میں لے جانا چاہتا ہے۔
-
ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے پہلے دن ایران کو ملے 9 تمغے
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ایران کی تائیکوانڈو فیڈریشن کے مطابق، مقابلوں کا یہ مرحلہ جمعہ کے روز ویتنام کے شہر ہوشی مینہ میں منعقد ہوا جس میں 28 ممالک سے آئے ہوئے 285 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔