• دشمن گِدھوں کے دشمن، ایران کے آہنی پرندے ۔ ویڈیو

    دشمن گِدھوں کے دشمن، ایران کے آہنی پرندے ۔ ویڈیو

    Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱

    ایران نے گزشتہ دو روز کے دوران اپنے بمبار، جاسوس اور خودکش ڈرون طیاروں کی مشقیں انجام دے کر اپنے دشمنوں کے حلقوں میں کھبلی پیدا کرتے ہوئے انہیں یہ پیغام دے دیا ہے کہ اب ایران کے خلاف یا اسکے آس پاس کے خطے میں کوئی بھی جارحانہ کارروائی سے پہلے اُنہیں اسکے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا ہوگا، بصورت دیگر اُنہیں تباہ کن اور مہلک نتائج بھگتنا پڑیں گے۔

  • دشمنوں میں ہلچل مچا دینے والی ایرانی پرندوں کی تصویریں

    دشمنوں میں ہلچل مچا دینے والی ایرانی پرندوں کی تصویریں

    Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲

    ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے گزشتہ روز دو روزہ مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کیا۔ شمالی، جنوبی، مغربی ، مشرقی اور وسطی ایران کے وسیع علاقوں میں شروع ہونے والی مشترکہ ڈرون مشقوں میں بری فوج کے چاروں دستے اور ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوان شامل ہیں۔ مشقوں میں جاسوسی اور ہتھیار بند دونوں کیٹیگری میں مختلف اقسام کے ۱۵۰ ڈرون طیارے شامل ہیں۔ ایران سے منظر عام پر آنے والی اس قسم کی تصاویر دشمن کے لئے بڑی تکلیف دہ ہوتی ہیں۔

  • ایران نے کیا اپنی ڈرون پاور کا مظاہرہ۔ ویڈیو

    ایران نے کیا اپنی ڈرون پاور کا مظاہرہ۔ ویڈیو

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵

    ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

  • امریکہ میں ہونے والے سائنس فیسٹول میں ایران کا گولڈ میڈل

    امریکہ میں ہونے والے سائنس فیسٹول میں ایران کا گولڈ میڈل

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸

    تہران یونیورسٹی کے شعبۂ سیاحتی انتظام یا ٹوریزم مینیجمنٹ کے طلبہ نے امریکہ میں ہونے والے ایجادات اور اختراعات کے مقابلے، اینوورس ۲۰۲۲ میں گولڈ میں میڈل حاصل کیا ہے۔

  • ایشین پیرا تائیکوانڈو میں ایران چیمپئن

    ایشین پیرا تائیکوانڈو میں ایران چیمپئن

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸

    ایران کی مرد و خواتین کی تائیکوانڈو ٹیموں نے ایشیائی مقابلوں میں سونے، چاندی اور کانسی کے مجموعی طور پر نو تمغے حاصل کر کے چیمپئن کا خطاب حاصل کر لیا۔

  • دفاعی شعبے میں ایران کی ترقی اغیار کے لئے حیران کن ہے: سپاہ پاسداران

    دفاعی شعبے میں ایران کی ترقی اغیار کے لئے حیران کن ہے: سپاہ پاسداران

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵

    جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران نےتمام تر رکاوٹوں کے باوجود دفاعی شعبے میں جو ترقی کی ہے وہ اغیار کے لئے حیران کن ہے۔

  • ایران سے بڑی خبر، مسافر بردار طیارہ کبھی بھی ہو سکتا لانچ

    ایران سے بڑی خبر، مسافر بردار طیارہ کبھی بھی ہو سکتا لانچ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ ہمارے ہونہار نوجوان، مسافر بردار طیارہ بنانے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔

  • دشمن کی پابندیاں اور رکاوٹیں ایران کو جدید ٹیکنالوجی سے محروم نہیں کر سکیں: اسلامی

    دشمن کی پابندیاں اور رکاوٹیں ایران کو جدید ٹیکنالوجی سے محروم نہیں کر سکیں: اسلامی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱

    ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کی کھڑی کردہ رکاوٹوں کے باوجود ایران جدیدترین ایٹمی ٹیکنالوجیوں کے میدان میں داخل ہوگیا ہے۔

  • استاد ایک معنوی کمانڈر اور شاگرد ایک مجاہد ہے: وزیر صحت ایران

    استاد ایک معنوی کمانڈر اور شاگرد ایک مجاہد ہے: وزیر صحت ایران

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴

    ملک میں قائم ہونے والی پہلی اسمارٹ یونیورسٹی کے قیام کی خبر دیتے ہوئے ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر عین اللہی نے کہا کہ اس یونیورسٹی میں ہماری کوشش یہ ہے کہ میڈیکل تعلیم کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیمی وسائل کو استعمال میں لاکر طلبہ کی تربیت کریں۔