-
کھیل کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کمپنیوں کی شاندار کارکردگی
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲ایران نے ممالک کی کمپنیوں کے مابین ہونے والے کھیل کے بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ۲۳ تمغے حاصل کر لئے ہیں۔
-
میں تہ دل سے ایرانی پہلوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی کامیابی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
-
ایرانی پہلوانوں کی شاندار کارکردگی، سونے کے تمغوں کی تعداد 3 ہو گئی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷ایرانی پہلوانوں کی جانب سے شاندار پر فارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشتی کے میدان میں ایرانی پہلوانوں کی دھوم، امریکہ کو بھی شکست ہوئی
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱نامور ایرانی پہلوانوں نے عالمی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں اپنے امریکی اور جارجیا کے حریفوں کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
-
کشتی کی عالمی چیمیئن شب کے سیمی فائنل میں ایران کی کامیابی ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴ایران کے مایۂ ناز پہلوان حسن یزدانی نے فری اسٹائل کشتی کے سیمی فائنل میں اپنے روسی حریف کو ہرا کر اوسلو میں جاری ورلڈ ریسلنگ چیمپیئن شپ کے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اب اسکے بعد یزدانی کا فائنل مقابلہ امریکہ کے معروف پہلوان ڈیوڈ ٹیلر سے ہوگا۔
-
ریسلنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کی دھوم
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰ناروے میں جاری کشتی کے عالمی مقابلوں میں پہلوانوں نے ابتدائی مقابلے میں اپنے حریفوں کو پچھاڑ دیا ہے۔
-
کشتی کے عالی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی دھوم
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹ایک سو پچیس کلو گرام وزن کی فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے پہلوان امیر حسین زارع، بیلا روس کے پہلوان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
-
کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴نوجوانوں کی کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان امیر رضا دہ بزرگی نے طلائی طمغہ حاصل کرلیا۔
-
ایرانی پہلوانوں نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں دو سنہرے تمغے جیت لئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۵ایران کے پہلوانوں اور کشتی بازوں نے فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں سونے کے دو تمغے حاصل کر لئے۔
-
قوت سماعت سے بے بہرہ ایران کی ساحلی والیبال ٹیم کی کامیابی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴قوت سماعت سے محروم ایران کی ساحلی والیبال ٹیم نے پولینڈ میں جاری عالمی مقابلوں میں اپنے پہلے میچوں میں جاپان اور اسٹونیہ کو شکست دے دی۔