-
ایشیائی ایتھلیٹکس مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۱ایرانی قومی ٹیم نےتہران میں آٹھویں ایشیائی ایتھلیٹکس مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی
-
ایشیائی سیاسی جماعتوں کی دو روزہ کانفرنس کا آغاز
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۶فوٹو گیلری
-
امریکی اقدامات مایوس کن اور بے فائدہ: عراقچی
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر برائے سیاسی امورسید عباس عراقچی نے تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی کانفرنس کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی نظر میں امریکہ کے حالیہ اقدامات مایوس کن ہیں جس سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں ملے گا۔
-
انتہاپسندی کے خاتمے کے لئے خواتین کے کردار پر تاکید
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی نائب صدر ڈاکٹر معصومہ ابتکار نے جمعہ کے روز تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین اپنی موثر رائے اور تجاویز کے ذریعے تشدد اور انتہاپسندی کی روک تھام کے حوالے سے اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔
-
تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی عالمی کانفرنس
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی دو روزہ کانفرنس کا آغاز جمعہ کے روز تہران میں ہوا جس میں ایرانی وزیرخارجہ کے مشیر برائے سیاسی امور سمیت اعلی قومی اور غیرملکی سیاسی شخصیات شریک ہیں۔
-
ایران ایشیائی جماعتوں کی کانفرنس کا میزبان
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران پہلی بار ایشیائی سیاسی جماعتوں کی بین الاقوامی کانفرنس (ICAPP) کی میزبانی کرے گا
-
ایشیاء کی ثقافتی گفتگو سے متعلق اجلاس
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۰فوٹو گیلری
-
ایشیا عالمی تہذیب کا گہوارہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہذیبوں کے درمیان ڈائیلاگ کو عالمی سلامتی کے انتہائی اہم اور حیاتی قرار دیا ہے۔
-
ایشیا اور یورپ کے وزرائے خارجہ ایٹمی معاہدے کے حامی
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۴ایشیا اور یورپ کے اکیاون ملکوں کے وزرائے خارجہ اور اعلی سفارتی عہدیداروں نے ایٹمی معاہدے کی حمایت اور تمام فریقوں سے اس کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران روس اور آذربائیجان کی ایشیا اور یورپ کو متصل کرنے کی کوشش
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۸سحر نیوز رپورٹ