-
وینکیا نائیڈو ہندوستان کے نئے نائب صدر
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے امیدوار ایم وینکیا نائیڈو ہندوستان کے نئے نائب صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
ایران فری اسٹائل ریسلنگ کا ایشیائی چیمپیئن بن گیا
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵ایران کی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم نے فائنل مقابلوں سے پہلے ہی ایشیا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
-
گریکو رومن کشتی کے ایشیائی مقابلے، ایران نے پہلا مقام حاصل کرلیا
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۵ایران کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم نے ہندوستان میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کےایشیائی مقابلوں میں چار سونے، ایک چاندی اور دو کانسے کے تمغے حاصل کر کے پہلا مقام حاصل کیاہے
-
ایران نے بیچ فٹبال ایشیا کپ جیت لیا
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بیچ فٹبال ٹیم نے ایشیا کپ جیت لیا۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم بدستور ایشیا کی پہلے نمبر کی ٹیم
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۶فیفا کی تازہ ترین رینکنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹبال ٹیم بدستور ایشیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
-
ایران کی بیچ والی بال ٹیم نے عالمی مقابلوں کے لیے کوالیفائی کرلیا
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۰ایران کی بیچ والی بال ٹیم نے ایشیائی مقابلوں کے کوراٹر فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے دی ہے۔
-
ایران سے ایشیائی ملکوں کے لئے تیل کی برآمدات میں اضافہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰ایران سے ایشیائی ملکوں کےلئے تیل کی برآمدات میں، دو ہزار سولہ کے مقابلے میں ستّر فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران کی فٹسال ٹیم کا ایشیائی درجہ بندی میں پہلا مقام
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۴ایران کی فٹسال ٹیم، عالمی درجہ بندی میں ایشیا میں بدستور پہلے مقام پر ہے۔
-
سائیکلینگ کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کو دوسرا طلائی تمغہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۱ہندوستان میں جاری سائیکلینگ کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کے سائیکلیسٹ محمد دانشور نے بھی طلائی تمغہ حاصل کیا ہے