-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا آبرو ریزی کے ملزمین کے انکاؤنٹر کی تحقیق کا مطالبہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حیدرآباد پولیس کے ہاتھوں آبرو ریزی اور جنسی جارحیت کے چار ملزموں کے قتل کی تحقیق کا مطالبہ کیا ہے۔
-
گوگل اور فیس بک پر صارفین کی جاسوسی کا الزام
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے گوگل اور فیس بک پر صارفین کی ذاتی معلومات فروخت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
لاہور میں گرد آلود زہریلی دھند خطرناک
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶لاہور میں گرد آلود زہریلی دھند خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے ۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل: شیخ علی سلمان کو رہا کیا جائے
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی حکومت سے شیخ علی سلمان کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال تشویشناک: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی صورتحال پر ایک مرتبہ پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر سے کرفیو اٹھایا جائے: ایمنسٹی انٹر نیشنل
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵ایمنسٹی انٹر نیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال پر ایمنسٹی کی تشویش
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کو تشویش
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر ایمنسٹی کی تشویش
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵سعودی عرب میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید تنقید کی ہے۔
-
روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف جارحیت انسانی حقوق کی خلاف ورزی
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶لندن میں واقع انسانی حقوق تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ کے مطابق میانمار کی فوج حال ہی میں راخین صوبے میں روہنگیا کے لوگوں کے خلاف ہوئے نئے جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں ملوث ہے۔