SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایمنسٹی انٹر نیشنل

  • کشمیر کی صورتحال تشویشناک: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    کشمیر کی صورتحال تشویشناک: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی صورتحال پر ایک مرتبہ پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • کشمیر سے کرفیو اٹھایا جائے: ایمنسٹی انٹر نیشنل

    کشمیر سے کرفیو اٹھایا جائے: ایمنسٹی انٹر نیشنل

    Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵

    ایمنسٹی انٹر نیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • کشمیر کی صورتحال پر ایمنسٹی کی تشویش

    کشمیر کی صورتحال پر ایمنسٹی کی تشویش

    Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔

  • کشمیر کی صورتحال پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کو تشویش

    کشمیر کی صورتحال پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کو تشویش

    Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر ایمنسٹی کی تشویش

    سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر ایمنسٹی کی تشویش

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵

    سعودی عرب میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید تنقید کی ہے۔

  • روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف جارحیت انسانی حقوق کی خلاف ورزی

    روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف جارحیت انسانی حقوق کی خلاف ورزی

    May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶

    لندن میں واقع انسانی حقوق تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ کے مطابق میانمار کی فوج حال ہی میں راخین صوبے میں روہنگیا کے لوگوں کے خلاف ہوئے نئے جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں ملوث ہے۔

  • سعودی عرب میں پھانسی کی سزا کے قیدیوں پر ظالمانہ تشدد

    سعودی عرب میں پھانسی کی سزا کے قیدیوں پر ظالمانہ تشدد

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷

    سعودی عرب میں قیدیوں کے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں 3 علماء کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • ایران کے علمائے اہل سنت نے سعودی عرب کے حالیہ جرم کی مذمت کی

    ایران کے علمائے اہل سنت نے سعودی عرب کے حالیہ جرم کی مذمت کی

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳

    جنوبی ایران کے صوبے بوشہر کے مختلف شہروں اور قصبوں کے ائمہ جمعہ و جماعات، علما کونسل کے اراکین اور فتوی کمیٹی نے سعودی عرب میں سینتیس مسلمانوں کے سر قلم کئے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • امریکی اتحاد کے حملوں میں سولہ سو شامی شہری مارے گئے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    امریکی اتحاد کے حملوں میں سولہ سو شامی شہری مارے گئے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱

    شام کے شہر رقہ پر امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے حملوں میں سولہ سو عام شہری مارے گئے۔

  • سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے سر قلم کئے جانے کی مذمت

    سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے سر قلم کئے جانے کی مذمت

    Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰

    حزب اللہ لبنان اور نجبائے عراق نے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کے تحت سعودی عرب میں درجنوں شیعہ مسلمانوں کو تہ تیغ کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  کیا پارلیمنٹ میں امت شاہ کا ’ووٹ چوری‘ پر دیا گیا جواب ان کی گھبراہٹ ظاہر کر رہا تھا؟ راہل- پرینکا نے کی سخت تنقید
    کیا پارلیمنٹ میں امت شاہ کا ’ووٹ چوری‘ پر دیا گیا جواب ان کی گھبراہٹ ظاہر کر رہا تھا؟ راہل- پرینکا نے کی سخت تنقید
    ۴ hours ago
  • آئی آر جی سی کی بڑی کاروائی، 3 لاکھ 50 ہزار لیٹر اسمگل شدہ ایندھن کیا ضبط
  • وَنڈے بلے بازی رینکنگ کے ٹاپ-10 میں 4 ہندوستانی کرکٹر, روہت نمبر-1 پر برقرار وراٹ کوہلی چھلانگ مار کر نمبر-2 پر پہنچے
  • اسرائیل کے ساتھ سے تعلقات منافقت اور امت مسلمہ سے غداری ہے، غزہ کی صورتحال انسانی اقدار اور عالمی ضمیر کے لئے کڑا امتحان: الحوثی
  • کیا ٹرمپ یوکرین کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS