-
صحافی قتل کیس، لاش کہاں ہے ؟
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صحافی قتل کیس میں خود کو بچانے کی سعودی کوششوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
نکی ہیلی کے استعفے کا دنیا بھر میں خیر مقدم
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلے کے استعفے پر عالمی ردعمل سامنے آرہا ہے اور دنیا والوں نے انہیں امریکی خودسری کی علامت قرار دیا ہے۔
-
سعودی صحافی کے قتل کی تحقیقات کے بارے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی عالمی برادری سے اپیل
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ سعودی حکام کے ہاتھوں حکومت مخالفین کی سرکوبی پر خاموش نہ بیٹھے اور ریاض پر سعودی صحافی کے قتل کے راز کا پتہ لگانے کے لئے دباؤ ڈالے۔
-
اسرا الغمغام اور چار دیگر خواتین کی سزائے موت کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت مخالف انسانی حقوق کی سعودی سماجی کارکن اسرالغمغام اور چار دیگر خواتین کی سزائے موت کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل اور سعودی عرب کو اسلحہ کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
مہاجرین کے بارے میں امریکی پالیسی کی مذمت
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۴انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تارکین وطن سے ان کے بچے الگ کرنے کو بدترین جرم قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالی پرخاموشی کی مذمت
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
تارکین وطن کے معاملے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی یورپی ملکوں پر کڑی نکتہ چینی
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غیر قانونی تارکین وطن کے حوالے سے اٹلی اور مالٹا سمیت یورپی ملکوں کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے کا مطالبہ
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۳سعودی عرب میں حکومت مخالفین اور انسانی حقوق کے مختلف میدانوں میں کام کرنے والے کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عالمی برداری سے اپیل کی ہے کہ وہ مخالفین کی سرکوبی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرانے کے لیے سعودی حکومت پر دباؤ میں اضافہ کرے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کے قیدیوں کی آزادی کے لئے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی درخواست
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۹انسانی حقوق کے مختلف شعبوں میں فعال شخصیتوں اور حکومت مخالفین پر سعودی حکومت کا دباؤ اور ان کی جاری گرفتاریوں کے بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سرکوبیاں بند کرنے اور مخالفین و سرگرم شہری و سماجی شخصیتوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے-