-
ایران جدید ترین ایٹمی ایندھن تیار کرنے والا ملک بن گیا، آئی اے ای اے نے تصدیق کردی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایران میں یورینیئم میٹل کی تیاری کا کام شروع کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات میں نئے رکن کو شامل نہیں کیا جانا چاہئے، سابق امریکی سفارتکار
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴امریکا کے ایک سابق اور کہنہ کار سفارتکار مارک فیٹز پیٹریک نے فرانسیسی صدر کے حالیہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی مذاکرات میں نئے رکن کو شامل نہیں کیا جانا چاہئے۔
-
ایران نطنز جوہری پلانٹ میں ایک ہزار سینٹری فیوجز لگانے کے لئے تیار
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم تین مہینے سے پہلے نطنز جوہری تنصیبات میں ایک ہزار سے زیادہ آئی آر ٹو ایم سینٹری فیوج مشینیں نصب کردیں گے۔
-
تہران ریسرچ ری ایکٹر کے لئے جدید قسم کا ایندھن
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷ایران تکنیکی لحاظ سے نئے ایندھن کی تیاری میں چند نمایاں ممالک میں شامل ہو گيا ہے۔
-
یورینیئم کی بیس فیصد افزودگی پر یورپ کے اعتراض کا جواب
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
جلد ہی مزید ایک ہزار سینٹری فیوجز نصب کر دئے جائیں گے: صالحی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورینیم کی بیس فیصد افزودگی کا عمل شروع ہو گیا ہے اور ہر گھنٹے سترہ سے بیس گرام افزودہ یورینیم تیار کیا جا رہا ہے۔
-
شہید فخری زادہ قتل کی تحقیقات میں پیشرفت
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی سیکورٹی فورسز نے ممتاز دفاعی و جوہری سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل کی تحقیقات میں اہم نتائج حاصل کئے ہیں۔
-
ایران اپنی قومی سکیورٹی کے سلسلے میں کسی سے بات نہیں کرے گا: خطیب زادہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کی اپنی دفاعی ترجیحات ہیں اور وہ ان کی بنیاد پر عمل کرتا ہے۔
-
جوہری معاہدہ کے تعلق سے اسرائیل عرب گٹھ جوڑ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹امریکی کالم نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل ایران کے لئے جوہری رکاوٹیں ڈالنے سے باز نہیں آئيں گے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کی بقا اور عالمی تعاون دونوں اہم ہیں: صدر روحانی
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یہ ایران کے عوام کا حق ہے کہ پابندیاں ختم کی جائیں۔