-
آئی اے ای اے کی رپورٹ بورڈ آف گورنرز کے سپرد
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۲آئی اے ای اے کے ڈائریکٹرجنرل یوکیا آمانو نے ایران میں ماضی اور حال کی ایٹمی سرگرمیوں سے متعلق مسائل کے بارے میں حتمی رپورٹ بورڈ آف گورنرز کے پینتس ارکان کے سپرد کردی ہے
-
آئی اے ای اے اور پی ایم ڈی کامسئلہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۵آئی اے ای اے اور پی ایم ڈی کامسئلہ
-
ایران، امریکہ کی دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتا : ایرانی نائب وزیر خارجہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال کے سلسلے میں امریکہ کی دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتا ہے۔
-
ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں صیہونی حکومت کی مضحکہ خیز تشویش
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۹ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے اس ایجنسی میں صیہونی حکومت کے نمائندے کی ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق تشویش کو حقیقت کے منافی اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
ایران عنقریب ایٹمی تجارت کے بازار میں قدم رکھ دے گا: صدر مملکت
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بلاشبہ ترقی میں داخل ہونے کا راستہ میڈیا ہے۔
-
ایران اپنے وعدوں کا پابند ہے: علی اکبر صالحی
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ویانا معاہدے کے ٹائم شیڈول اور جامع مشترکہ ایکشن پلان کے مطابق اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے-
-
علی اکبر صالحی کا دورہ جاپان، ایٹمی سیکورٹی کے لیے تعاون سے پگواش کانفرنس میں شرکت تک
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی ایٹمی تعاون کے بارے میں گفتگو اور جاپانی حکام سے ملاقات کے لیے اتوار کے روز ایک وفد کے ہمراہ ٹوکیو گئے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے صدر ایران کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت کے نام خط میں جامع ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد اور مشترکہ ایکشن پلان کے سلسلے میں ضروری ہدایات جاری کی ہیں۔
-
اسرائیل عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۵اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے ایٹمی اسلحے کے گوداموں کو مشرق میں امن و سلامتی کے لئے حقیقی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطی کے قیام پر تاکید
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۹روس نے ایک بار پھر مشرق وسطی کو ایٹمی اسلحے سے پاک خطہ بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔