-
جرمنی، امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب پر اختلافات
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷جرمنی سے امریکی ایٹمی ہتھیار ہٹائے جانے پر اس ملک کے سیاستدانوں میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
برطانوی وزیر خارجہ اپنی حد پہچانیں: ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ کی یہ حیثیت نہیں کہ وہ ایران کو بتائیں کہ اسے کیا کرنا چاہئے اور کیا نہیں کرنا چاہئے ۔
-
یورپ کو ایرانی میزائلوں پر تشویش! ۔ کارٹون
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶مغربی ایشیا میں ایٹمی اسلحوں کے گودام صرف غاصب صیہونی ٹولے کے پاس ہیں اور عجیب بات یہ کہ مغربی اور یورپی ممالک کو اس پر کوئی اعراض نہیں ہوتا۔لیکن اگر اسلامی جمہوریہ ایران اپنی دفاعی توانائیوں کے استحکام کے پیش ںظر کوئی میزائل بنا لیتا ہے تو انہیں فورا تشویش لاحق ہو چلتی ہے۔
-
پاپ نے ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا کا مطالبہ کردیا
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسس نے دنیا سے عام تباہی پھیلانے والے تمام ہتھیاروں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مشرق وسطی کو عام تباہی کے اسلحے سے پا کئے جانے پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان کا ایٹمی میزائل کا تجربہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈز کی تنصیب کی صلاحیت کے حامل جدید میزائل کا تجربہ کیا ہے
-
ایٹم بم بنانا حرام مطلق ہے، ایران اس کو بنانے اور رکھنے کے لئے سرمایہ نہیں لگاسکتا ، رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے ایٹم بم کے استعمال کو حرام قرار دینے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے دلیرانہ اور ٹھوس موقف کا ذکرکرتے ہوئے فرمایا کہ ایٹم بم بنانا اور اس کو رکھنا مطلقا حرام ہے -
-
امریکہ میں چار ایٹمی میزائلوں کا تجربہ
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۳امریکہ نے ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے چار بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
سمندری طوفان کو روکنے کے لئے ٹرمپ ایٹم بم کا استعمال کریں گے
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ایک عجیب و غریب اور غیر منطقی بیان میں طوفان کو روکنے کے لئےایٹم بم استعمال کرنے کی بات کرڈالی ہے
-
رہبرانقلاب اسلامی نے دین اسلام کی حقیقی تصویر کشی کی: جاپانی وزیراعظم
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸جاپان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے حرام ہونے کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کا فتوی اہمیت کا حامل ہے۔