-
امریکی ریاکاری پر تعجب ہوتا ہے: ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی ریاکاری پر تعجب کا اظہار کیا ہے۔
-
تاریخ بشر کا سب سے خطرناک بم دھماکہ۔ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰روسی ساخت کا تسار نامی ہائیڈروجن بم جسے دنیا کا سب سے زیادہ خطرناک اور تباہ کن بم کا نام دیا جاتا ہے۔ حال ہی میں روس نے ایک ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے جس میں انیس و اکسٹھ میں سوویت یونین کے ذریعے آزمائے گئے تسار ہائیڈروجن بم اور اسکے تباہ کن دھماکے کی شدت کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سعودی عرب میں مشکوک ایٹمی سرگرمیاں! ۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱عالمی اداروں کی تیار کردہ رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ سعودی عرب گزشتہ قریب ڈیڑھ دہائی سے ایٹمی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے تاہم اس نے اب تک ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کو کسی قسم کا معائنہ کرنے کی اجازت نہیں دی ہے جس پر مبصرین یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ اگر ایٹمی سرگرمیاں مشکوک نہیں تو پھر آئی اے ای کے معائنہ کاروں سے سعودی عرب گریزاں کیوں ہے؟!
-
سعودی عرب کے خفیہ ایٹمی پروگرام پر تشویش
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
آئی اے ای اے سعودی عرب کے خفیہ جوہری پروگرام کو شفاف بنائے، ایران
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے خفیہ جوہری پروگرام کو شفاف بنائے اور اور آئی اے ای اے کے رکن ممالک کو اس بارے میں رپورٹ پیش کرے۔
-
انٹونیو گوترش کا ایٹمی ہتھیاروں سے درپیش خطروں کے بارے میں انتباہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایٹمی ہتھیاروں کا خطرہ روز بروز بڑھنے کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
-
ہندوستان بحیرہ ہند کو جوہری ہتھیاروں سے لیس کر رہا ہے: پاکستان کا دعوی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰پاکستان اور ہندوستان کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف الزامات عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کی نئی دوڑ کا خواہاں نہیں: قریشی
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں ایٹمی ہتھیاروں کی نئی دوڑ کا خواہاں نہیں ہے۔
-
اخبارگارڈین نے امریکہ کی پول کھول دی: جواد ظریف
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں گارڈین اخبار کی رپورٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا اب بھی مزید کچھ کہنے کی ضرورت ہے؟
-
جرمنی، امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب پر اختلافات
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷جرمنی سے امریکی ایٹمی ہتھیار ہٹائے جانے پر اس ملک کے سیاستدانوں میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔