کمبل کے ساتھ اسٹوڈینٹس کلاسوں میں+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i412157-کمبل_کے_ساتھ_اسٹوڈینٹس_کلاسوں_میں_ویڈیو
جمہوریہ چیک میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے اسکول اور کالجوںمیں سردی کے موسم میں گرمی کے سارے سسٹم کٹ گئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱ Asia/Tehran

جمہوریہ چیک میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے اسکول اور کالجوںمیں سردی کے موسم میں گرمی کے سارے سسٹم کٹ گئے ہیں۔

سحر نیوز/ دنیا: یوکرین کی وجنگ کی وجہ سے یورپ کو توانائی کے بحران کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے یورپی معاشرے میں الگ الگ طرح کی پریشانیاں ہو رہی ہے۔