فرانس کے دو جاسوسوں کا اعتراف+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i412303-فرانس_کے_دو_جاسوسوں_کا_اعتراف_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کے حالیہ فسادات میں غیر ملکی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے آتے جا رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کے حالیہ فسادات میں غیر ملکی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے آتے جا رہے ہیں۔

سحر نیوز/ ایران: سیاح کی شکل میں ایران آںے والے فرانس کے 2 جاسوسوں نے گرفتار ہونے کے بعد ایران میں حالات کو خراب کرنے اور ایران کی قومی سلامتی کے خلاف اقدام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

ان 2 جاسوسوں نے جو میاں بیوی ہیں اور جن کا تعلق فرانس کی بیرونی سکیورٹی سروس سے ہے، اپنے اعترافات میں اہم باتوں کا انکشاف کیا ہے۔ 

ان جاسوسوں کے اعتراف کا مکمل ویڈیو جلد ہی جاری کیا جائے گا۔ 

تفصیلی خبر پڑھنے کے لئے کلک کریں