"یاران مہدی (ع)، قائد کے مددگار" عوامی مارچ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i412253-یاران_مہدی_(ع)_قائد_کے_مددگار_عوامی_مارچ
​​​​​​​5اکتوبر بروز بدھ شام کو شمیرانات میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر "یاران مہدی (ع)، رہبر کے مددگار" نامی عوامی ریلی نکالی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷ Asia/Tehran

​​​​​​​5اکتوبر بروز بدھ شام کو شمیرانات میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر "یاران مہدی (ع)، رہبر کے مددگار" نامی عوامی ریلی نکالی گئی۔

سحر نیوز/ ایران: اس عوامی ریلی میں ہر طبقے کے افراد نے شرکت کی اور حالیہ فسادات اور بلوؤں میں کی مذمت کی گئی۔

ریلی میں شریک افراد نے حضرت امام مہدی (ع) سے تجدید بیعت بھی کی۔ ماتمی انجمنوں اور شمیرانات علاقے کے مختلف طبقوں اور حکام کی موجودگی کے ساتھ یہ جلوس تجرش اسکوائر سے شروع ہوا اور چیذر اسکوائر پر اختتام پذیر ہوا۔