• جب روبوٹ نے عالمی ریکارڈ بنا دیا

    جب روبوٹ نے عالمی ریکارڈ بنا دیا

    Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱

    امریکا کی ایک یونیورسٹی میں بنائے گئے روبوٹ نے 30 سیکنڈ میں 100 میٹر دوڑ کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

  •  سیاروی دفاع کی پہلی کامیاب آزمائش

    سیاروی دفاع کی پہلی کامیاب آزمائش

    Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۳

    ناسا کے ڈبل ایسٹیرائیڈ ری ڈائریکشن ٹیسٹ (ڈارٹ) اسپیس کرافٹ نے 22530 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین سے 96 لاکھ کلومیٹر دور سیارچے سے ٹکرا کر اپنی پہلی سیاروی دفاع کی آزمائش کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ہے۔

  • پولیس کو سیلیوٹ+ ویڈیو

    پولیس کو سیلیوٹ+ ویڈیو

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶

    امت رسول اللہ کے نعرے کے تحت ہونے والے سب سے بڑے اجتماع کے دوران ایک بچی پر سارے میڈیا کی نظر ٹہر گئی۔

  • شر پسندوں اور بلوائیوں سے نفرت+ ویڈیوز

    شر پسندوں اور بلوائیوں سے نفرت+ ویڈیوز

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے متعدد شہروں میں بلوائیوں اور شر پسند عناصر کے خلاف مظاہرے ہوئے اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر ایسے افراد سے نفرت کا اعلان کیا۔

  • اپنی عادت سے مجبور ہے انسان، مریخ کو بھی کیا گندا

    اپنی عادت سے مجبور ہے انسان، مریخ کو بھی کیا گندا

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱

    ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انسانوں نے مریخ پر قدم رکھے بغیر گزشتہ 50 سالوں میں تقریباً 7000 کلو گرام سے زیادہ وزنی کچرا پھیلا دیا ہے۔

  • ایران کے دشمنوں پر یوں برسی موت+ ویڈیو

    ایران کے دشمنوں پر یوں برسی موت+ ویڈیو

    Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کے علاقے میں انقلاب دشمن عناصر اور حالیہ فسادات کے حامیوں کے ٹھکانے کو توپخانوں سے نشانہ بنایا۔

  • کیا زیادہ گرمی بھی ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہے؟

    کیا زیادہ گرمی بھی ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہے؟

    Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹

    ایک نئی تحقیق کے مطابق فرانس میں 2019 کی ہیٹ ویو کے درمیان گرم درجہ حرارت کا تعلق دل بند ہونے کے عارضے میں مبتلا افراد میں وزن میں کمی سے پایا گیا ہے۔

  • پولیس کا شکریہ+ ویڈیو

    پولیس کا شکریہ+ ویڈیو

    Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰

    ایرانی عوام نے حالیہ فسادات میں ملوث افراد سے خود کو الگ کرتے ہوئے امن و استحکام کے قیام کے لئے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

  • ناسا کا اسپیس کرافٹ خلائی چٹان سے ٹکرانے والا ہے

    ناسا کا اسپیس کرافٹ خلائی چٹان سے ٹکرانے والا ہے

    Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶

     ناسا کا پہلا سیاروی دفاعی اسپیس کرافٹ، جس کو زمین سے 1 کروڑ 9 لاکھ کلو میٹر دور سیارچے کا رخ بدلنے بھیجا گیا ہے، 26 ستمبر کی شام خلائی چٹان سے ٹکرائے گا۔

  • نیویارک دورے کے آخری دن بھی صدر ایران کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا (ویڈیوز)

    نیویارک دورے کے آخری دن بھی صدر ایران کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا (ویڈیوز)

    Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی یو این جی اے کے اجلاس کے سلسلے میں نیویارک میں قیام کے دوران صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا وقت خاصا مصروف گزرا اور انہوں نے واپسی سے قبل اپنے آخری دن بھی کئی ممالک کے سربراہوں اور یو این سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی اور گفتگو کی۔