ایران کے دشمنوں پر یوں برسی موت+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i411731-ایران_کے_دشمنوں_پر_یوں_برسی_موت_ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کے علاقے میں انقلاب دشمن عناصر اور حالیہ فسادات کے حامیوں کے ٹھکانے کو توپخانوں سے نشانہ بنایا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴ Asia/Tehran

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کے علاقے میں انقلاب دشمن عناصر اور حالیہ فسادات کے حامیوں کے ٹھکانے کو توپخانوں سے نشانہ بنایا۔

سحر نیوز/ ایران: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی نے ملک میں حالیہ فسادات اور بلوؤں میں ملوث افراد اور ان کے حامیوں کے خلاف زبردست کارروائی کی اور  ان کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ 

تفصیلی خبر کے لئے یہاں کلک کریں