-
عراق، جارح ترکی کے اڈے پر راکٹ حملے+ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۸شمالی عراق میں واقع جارح ترکی کے فوجیوں کے ٹھکانے پر تین راکٹوں سے حملے ہوئے ہیں۔
-
ناسا مشن کی پہلی تصویر کب جاری ہوگی؟
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۰ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ جلد ہی کائنات کی اب تک کی سب سے زیادہ گہرائی کی عکس بند کی جانے والی تصاویر جلد جاری کر دی جائیں گی۔
-
ایران کے زلزلے سے اماراتی عوام میں خوف۔ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴گزشتہ شب ایران کے صوبے ہرمزگان میں ریکٹر اسکیل پر6.1 اور 6.3 کی شدت کے ساتھ زلزلے کے پے درے پے جھٹکے آئے جو عرب امارات کے راس الخیمہ علاقے میں بھی محسوس کئے گئے جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ (بذریعۂ مہر نیوز)
-
لویا جرگہ، خواتین کی تعلیم پر گفتگو لیکن خواتین ہی غائب+ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴طالبان کی جانب سے منعقد لویا جرگہ اجلاس پر حملے کی خبر ہے۔
-
یوکرین کے سینٹر مال پر حملہ+ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱جنگ زدہ ملک یوکرین میں ایک روسی میزائل نے شاپنگ سینٹر کو نشانہ بنایا۔
-
جاپان میں گرمی نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۰جاپان میں جاری شدید ہیٹ ویو نے ملک میں شدید گرمی کا 147 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔
-
فوٹو کھنچوانے کا شوق+ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱امریکا کے ایوان نمایندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی کی حرکت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
-
کاربن ڈائی آکسائیڈ کو بیکنگ سوڈا بنانے کا منصوبہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۴برطانیہ کا کاربن کشید کرنے والا سب سے بڑا منصوبہ 40 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو نہایت کارآمد کیمیکل سوڈیم بائی کاربونیٹ میں تبدیل کرے گا۔
-
آیت اللہ شہید بہشتی اور ان کے 72 ساتھیوں کی شہادت کی برسی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۰ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔
-
شھید آیت اللہ بہشتی کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۶شہید محمد حسین بہشتی نے انقلاب اسلامی سے قبل اور اسکے بعد اپنی گرانقدر ناقابل فراموش علمی، معنوی، سیاسی اور سماجی خدمات سے ایرانی عوام ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کے لاکھوں افراد کو فیضیاب کیا ہے اور یہ سلسلہ آج بھی بدستور جاری ہے۔