ایران کے زلزلے سے اماراتی عوام میں خوف۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i407775-ایران_کے_زلزلے_سے_اماراتی_عوام_میں_خوف_ویڈیو
گزشتہ شب ایران کے صوبے ہرمزگان میں ریکٹر اسکیل پر6.1 اور 6.3 کی شدت کے ساتھ زلزلے کے پے درے پے جھٹکے آئے جو عرب امارات کے راس الخیمہ علاقے میں بھی محسوس کئے گئے جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ (بذریعۂ مہر نیوز)
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴ Asia/Tehran