-
فضا میں ایران کی اونچی چھلانگ، دشمنوں کو اہم پیغام+ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۰ایرانی ماہرین نے اندرون ملک تیار کیے جانے والےسیٹلائٹ کیئریر راکٹ، ذوالجناح کا دوسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
مچھلی نما روبوٹ تیار،سمندر سے کرے گا کچرا جمع
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۶سائنس دانوں نے ایک مچھلی نما روبوٹ تیار کیا ہے جو پانی میں تیر کر مائیکرو پلاسٹک کو تیزی سے اکٹھا کرسکتا ہے۔
-
خاتون صحافی بھی پولیس کی دہشت گردی کا شکار+ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶امریکی پولیس کا وحشی چہرا ایک بار پھر پوری دنیا کے سامنے آ گیا۔
-
ایران کا شکریہ، افغان عوام کے چہرے کھل اٹھے+ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴افغانستان میں آئے شدید اور تباہ کن زلزلے کے فورا بعد ہی ایران نے اپنے برادر ملک کے لئے امدادای کھیپ روانہ کر دی۔
-
آٹھ ماہ کے بچے بھی آپ کو سزا دے سکتے ہیں!!!
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴آپ کو یہ سن کر حیرانی ہوگی کہ آٹھ مہینے کے بچے بھی آپ کو غلط کام کی سزا دے سکتے ہیں!
-
کئی زبانوں میں سلام فرماندہ، خوبصورت امتزاج
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲سلام فرماندہ ترانے نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا رکھا ہے اور اس کو اب تک دنیا کی کئی زبانوں میں پڑھا جا چکا ہے۔ ہم اپنے دوستوں کے لئے ساری زبانوں میں پڑھے گئے اس عظیم ترانے کو پیش کر رہے ہيں۔
-
خانہ خدا کے چھت کی صفائی....ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۴پیشرفتہ مشینوں کے ذریعے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی ہو رہی ہے۔
-
سائنس دانوں کا کمال، ہمیشہ چلنے والی لیزر تیار
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۶سائنس دانوں نے ایک ایسی ایٹمی لیزر تیار کی ہے جو ہمیشہ قائم رہ سکتی ہے، یہ ایجاد اگلی جینریشن کی ٹیکنالوجی کے کمرشل استعمال کے نئے باب کھولے گی۔
-
جیتا ہوں تری یاد میں یا صاحب الزمان!
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷روز جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد علیہم السلام
-
خانۂ کعبہ کی صفائی کرتے روبوٹ۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳حال ہی میں ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دائرے کی شکل میں بنے کچھ کلینر روبوٹ کی مدد سے خانۂ خدا، کعبۂ مکرمہ کی چھت کو صاف کیا جا رہا ہے۔