خاتون صحافی بھی پولیس کی دہشت گردی کا شکار+ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i407490-خاتون_صحافی_بھی_پولیس_کی_دہشت_گردی_کا_شکار_ویڈیو
امریکی پولیس کا وحشی چہرا ایک بار پھر پوری دنیا کے سامنے آ گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶ Asia/Tehran

امریکی پولیس کا وحشی چہرا ایک بار پھر پوری دنیا کے سامنے آ گیا۔

سحر نیوز/ دنیا: امریکی پولیس نے ایک خاتون صحافی پر بے انتہا لات گھونسا برسا دیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سڑک پر ہونے والے مظاہرے کے دوران پولیس اہلکار خاتون صحافی پر ٹوٹ پڑے۔

امریکی پولیس کے ظلم و ستم کا شکار خاتون صحافی کا کہنا ہے کہ وہ سڑک کے فٹ پاتھ پر کھڑی تھیں اور پولیس کی گرفتاریوں کا ویڈیو بنا رہی تھ کہ اچانک ان پر پولیس اہلکار ٹوٹ پڑے۔