-
سعودیوں کی کامیابی کا احتمال صفر سے بھی کم! ۔ پوسٹر
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸مارچ دو ہزار پندرہ سے آل سعود نے یمن پر روزانہ بمباری کو اپنے معمولات زندگی میں شامل کر لیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنی ایک تقریر میں آگاہ کیا ہے کہ آل سعود کو یمن کی جنگ میں منھ کی کھانی پڑے گی اور انہیں کسی قیمت پر کامیابی نصیب نہیں ہوگی۔
-
ایرانی راکٹوں کی برسات کا ایک شاندار منظر۔ ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴ایران کے شمال مغربی سرحدی علاقوں میں ان دنوں فاتحان خیبر نامی فوجی مشقوں کا اہتمام کیا گیا جس میں بری فوج کی مختلف یونٹوں نے حصہ لیا۔ ان مشقوں کے دوران ایک شاندار مگر دشمن کے لئے رونگٹے کھڑے کر دینے والا منظر پیش کیا گیا جس میں چند لمحوں کے اندر سیکڑوں راکٹ فائر کئے جا رہے ہیں۔
-
السلام علیکم یا اہل بیت النبوہ ۔ پوسٹر
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴’’دختر بدر الدجیٰ امشب سہ جا دارد عزا ///// گاہ می گوید پدر گاہ حسن گاہ رضا‘‘
-
رسول رحمت (ص)، امام کرم و سخاوت (ع) اور امام رأفت (ع) کی زیارات
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر کریم اہلبیت، حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں!
-
یمنی جیالے بڑی آسانی سے کرتے ہیں سعودی نمکخواروں کا شکار۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰یمنی جیالوں نے صوبۂ مآرب میں سجے میدان جنگ میں جارح سعودی عرب کے نمکخواروں کو بھاری نقصان پہچایا۔ جنگ کے دوران سعودی اتحاد کے فضائی حملے بھی ہوتے رہے تاہم وہ یمنی فورسز کی پیشقدمی کو نہیں روک سکے اور جارح دشمن کو سخت جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ ہر کامیابی کے بعد یمنی جیالوں کی زبان سے بلند ہونے والا نعرہ یقینا یمن میں جاری جنگ کی ماہیت کو بخوبی آشکار کر دیتا ہے۔
-
کشتی کی عالمی چیمیئن شب کے سیمی فائنل میں ایران کی کامیابی ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴ایران کے مایۂ ناز پہلوان حسن یزدانی نے فری اسٹائل کشتی کے سیمی فائنل میں اپنے روسی حریف کو ہرا کر اوسلو میں جاری ورلڈ ریسلنگ چیمپیئن شپ کے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اب اسکے بعد یزدانی کا فائنل مقابلہ امریکہ کے معروف پہلوان ڈیوڈ ٹیلر سے ہوگا۔
-
ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۴ایران کی بری فوج کے تمام یونٹوں نے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں فاتحان خیبر فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ایسا ڈرون بن گیا جو آپ کو بڑی مشکل سے نظر آئے گا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۲امریکا میں شکر کے دانے جتنا ڈرون بنا لیا گیا ہے۔
-
شمال مغربی سرحدوں پر ایرانی فوج آج سے کرے گی طاقت کا مظاہرہ۔ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴بعض پڑوسی ممالک کی شرارتوں کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے ملک کی شمال مغربی سرحدوں کے قریب فاتحان خیبر نامی فوجی مشقیں انجام دینے کا فیصلہ کیا ہے جو آج جمعے کے روز سے شروع ہو رہی ہیں۔ ماہرین ایران کی بری فوج کی ان فوجی مشقوں کو موجودہ حالات کے تناظر میں اہم قرار دے رہے ہیں۔
-
افغانستان کے درد کی دوا!۔ کارٹون
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶عوامی انتخاب سے ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ہی افغانستان کو سکیورٹی و اقتصادی جیسے مختلف بحرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔