-
ستمگروں کا گمان غلط ہے! ۔ حدیث پوسٹر
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
پنجشیر سے بڑے ہتھیار ملنے کا طالبان کا دعوی+ ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۸افغانستان کے پنجشیر صوبے سے متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
افغانستان، فہیم دشتی کے قتل میں بی بی سی کا کردار+ ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۵افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ کے ترجمان فہیم دشتی کے قتل میں بی بی سی کے کردار کا انکشاف ہو گیا ہے۔
-
طالبان نے خواتین کی پٹائی کر ڈالی ۔ ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰گزشتہ روز طالبان کے خلاف افغانستان کے مختلف علاقوں میں مظاہرے ہوئے جن میں ایک بڑی تعداد خواتین کی بھی نظر آئی۔ مظاہرے کے دوران طالبان جنگجوؤں نے نامہ نگاروں، رپورٹروں اور خواتین کے ساتھ بد سلوکی بھی کی۔ اس درمیان ایک ویڈیو ایسی بھی سامنے آئی جس میں انہیں خواتین کو مارتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے خلاف مظاہرے۔ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰گزشتہ شب افغانستان کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت کابل میں طالبان مخالف مزاحمتی لیڈر احمد مسعود کی کال پر مظاہرے ہوئے جس میں مظاہرین نے طالبان کے خلاف اور مزاحتمی محاذ کے حق میں کھل کر نعرے لگائے۔
-
غزہ کے خان یونس علاقے پر صیہونی حکومت کی بمباری۔ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے گزشتہ شب فلسطینی علاقے غزہ کے کئی مقامات کو فضائی بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
طالبان نے پنجشیر میں اپنا جھنڈا لہرانے کی ویڈیو جاری کی
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶طالبان نے پنجشیر کے گورنر ہاؤس پر اپنا جھنڈا لہرا کر اس صوبے پر مکمل تسلط ہو جانے کا دعوا کیا ہے۔
-
جیل سے فلسطینی قیدی فرار، صیہونیوں میں کھلبلی مچی۔ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴سخت سکیورٹی کے حامل صیہونی جیل جلبوع سے چھے فلسطینی قیدیوں نے فرار ہوکر صیہونی سکیورٹی اداروں کی ساری حیثیت خاک میں ملا دی ہے۔
-
دورانِ اذان اپنے معبود سے کی ملاقات۔ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱لیبیا کے شہر بنغازی سےایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک شخص کو دوران اذان انتقال کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ مذکورہ مؤذن کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔
-
لبنان، ایرانی آئل ٹینکر کا پرجوش استقبال+ ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸لبنان کو توانائی اور اقتصادی بحران سے بچانے کے لئے ایران نے آئل ٹینکر اپنے دوست ملک لبنان روانہ کر دیا ہے۔