طالبان نے خواتین کی پٹائی کر ڈالی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i392678-طالبان_نے_خواتین_کی_پٹائی_کر_ڈالی_ویڈیو
گزشتہ روز طالبان کے خلاف افغانستان کے مختلف علاقوں میں مظاہرے ہوئے جن میں ایک بڑی تعداد خواتین کی بھی نظر آئی۔ مظاہرے کے دوران طالبان جنگجوؤں نے نامہ نگاروں، رپورٹروں اور خواتین کے ساتھ بد سلوکی بھی کی۔ اس درمیان ایک ویڈیو ایسی بھی سامنے آئی جس میں انہیں خواتین کو مارتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰ Asia/Tehran