-
آسٹریلوی سینیٹر کو فلسطین کی حمایت کی سزا، پارٹی سے معطل
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۴آسٹریلیا کی لیبر پارٹی نے اپنی ایک رکن کو فلسطین کی حمایت کرنے کے سبب معطل کر دیا ہے۔
-
سرایا القدس کے کمانڈر کی شہادت کے بعد صیہونی علاقوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰فلسطین کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے غزہ کے اطراف میں واقع غیر قانونی صیہونی بستیوں منجملہ اشکول کو جوابی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کی مزاحمت نے " طوفان" کو متعارف کرایا (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱یمن کی قانونی حکومت کی مسلح افواج نے اعلان کیا کہ انہوں نے 23 جون کو "تباہ کن طوفان" کے ذریعے "ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر" بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔
-
جنرل اوپیندر دویدی ہندوستان کے تیسویں آرمی چیف
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱جنرل اوپیندر دویدی نے اتوار کے روز یہاں 30ویں آرمی چیف کے طور پر عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہیں جنرل منوج پانڈے کا جانشیں مقرر کیا گیا ہے، جو چار دہائیوں سے زیادہ کی خدمات کے بعد سبکدوش ہوئے ہیں۔
-
حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، میزائلی طاقت کے لحاظ سے دنیا کی پانچویں بڑی طاقت
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴صہیونی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سابق اقتصادی مشیر نے کہا ہے کہ حزب اللہ میزائل کے ذخیروں کے لحاظ سے دنیا کی پانچ میزائلی طاقتوں میں سے ایک ہے۔
-
ایران: صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی مہم کا آغاز
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کمپین آج سے شروع ہوگئی ہے۔
-
عرب لیگ بیک فٹ پر، حزب اللہ لبنان کو بلیک لسٹ سے نکالا
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں "حزب اللہ لبنان" کا نام شامل کرنے کے آٹھ سال بعد عرب لیگ نے اپنے فیصلے سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران نے لبنان پر صیہونی حملے کی بابت خبردار کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے لبنان کے خلاف اسرائیلی حکومت کے پروپیگنڈے کو نفسیاتی جنگ قرار دیا لیکن ساتھ ہی خبردار کیا کہ فوجی حملے کی صورت میں تمام راہیں سامنے ہيں جن میں تمام مزاحمتی تنظیموں کی لبنان کی محاذ پر موجودگی بھی شامل ہے ۔
-
مدافعین حرم نے خطے پر قبضہ کرنے کی سازش کو ناکام بنا دیا: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مدافعین حرم نے خطے پر قبضہ جمانے اور ایران پر اقتصادی، سیاسی، نظریاتی اور مذہبی دباؤ ڈال کر اسلامی حکومت کے خاتمے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
ایران: پزشکیان اور جلیلی میں کانٹے کا مقابلہ، اب ہو گا دوسرے مرحلے میں صدر کا فیصلہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴جمعہ 5 جولائی کو انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے مابین مقابلہ ہو گا۔