-
طوفان الاقصی کے نتائج سامنے آنے لگے
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳مختلف صیہونی حکام کی جانب سے استعفے دیئے جانے کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب، صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ متعدد صیہونی فوجی ہلاک
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے علاقے میں صیہونی فوجیوں پر شدید جوابی حملوں اور صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ کرنے اور متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت کی حقیقی اپارتھائیڈ تصویر دنیا کے سامنے آچکی ہے: ایران
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یوم نکبہ فلسطین پر ایک بیان جاری کرکے غاصب صیہونی حکومت کو دنیا میں منظم دہشت گردی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
غزہ کی جنگ شدید ترین ہے کہ جس کا ہم نے اب تک مشاہدہ نہیں کیا: جرمی کوربن
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹جرمی کوربن نے کہ جو فلسطین کے حامیوں میں شمار ہوتے ہيں ، فلسطین کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کو نسل کشی کی ایک زندہ مثال قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان نے کی ایران کے ساتھ طویل مدتی معاہدے پر تاکید
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲ہندوستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے جنوب مشرق میں واقع اسٹریٹجک بندرگاہ چابہار کے مینیجمنٹ کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ایک طویل مدتی معاہدے پر زور دیا ہے۔
-
عزالدین قسام بریگیڈ اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، اسرائیل کی فوجی بکتر بند گاڑی تباہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے فوجی حملے بدستور جاری ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے جنون آمیز حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل کو بڑا جھٹکا ، اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ دینے کی قرار دار منظور کرلی گئی۔
-
دنیا صیہونی حکومت کا پیرس اولمپکس سے بائیکاٹ کرے: ایرانی رکن پارلیمنٹ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹ایک ایرانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو امتیازی سلوک اور ناانصافی ترک کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ سنجیدگی سے نمٹنا چاہیے۔