-
محاذ استقامت کے شہید کمانڈروں کو کشمیری عوام کا خراج عقیدت (تصاویر+ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱ان دنوں دنیا بھر میں انسانیت بالخصوص عالم اسلام کے مخلص خدمتگزاروں اور محاذ استقامت کے عظیم کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کو مختلف شکلوں میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ ہندوستان کا زیر انتظام کشمیر بھی اس مہم میں پیچھے نہیں ہے اور وہاں کے نوجوانوں اور نونہالوں نے بھی بڑے پر خلوص اور پر جوش انداز میں شہدا کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
امریکہ میں آئے برفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳امریکہ میں آئےبرفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس ملاحظہ کیجیئے جس میں ٹھنڈک اور برفباری کی مقدار کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
دنیا بھر میں 2023 کا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۵سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کو نیا عیسوی سال مبارک ہو۔
-
ذوالفقار ۱۴۰۱ فوجی مشقیں؛ قومی دفاعی توانائی کا شاندار مظاہرہ (ویڈیوز)
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳ایرانی فوج کی سالانہ ذوالفقار فوجی مشقیں جمعرات کی شب، یازھرا کے رمزیہ نعرے کے ساتھ شروع ہوئی ہیں جو جنوب مشرقی ایران کے علاقوں، مکران کے ساحلوں، مشرقی آبنائے ہرمز سے لیکر گواتر کی بندرگاہ تک اور بحیرہ عمان سے لیکر بحرہند کےشمال میں دس ڈگری کے مدار میں انجام دی جارہی ہیں۔ ان مشقوں میں قومی سطح پر تیار کئے گئے مختلف پیشرفتہ اسلحوں کا بھرپور استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
ایران و امریکہ کے درمیان مشکلات کا واحد حل! (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵ایران و امریکہ کے مابین صلح و آشتی کی واحد راہ حل کی جانب رہبر انقلاب اسلامی نے اشارہ فرمایا ہے، وہ کیا ہے، یہ جاننے کے لئے دیکھیئے یہ مختصر ویڈیو۔
-
امریکہ کے بعد اب کینیڈا بھی فریزڈ ہوا (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱امریکہ کے علاوہ ان دنوں کینیڈا کو برفانی طوفان اور خون جما دینے والی ٹھنڈک کا سامنا ہے جس کے بعض علاقوں میں پورے پورے شہر فریزر کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔
-
سمجھداری سیکھنا ہو تو ہاتھی سے سیکھیں
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷کہتے ہیں کہ ہاتھی بہت ہی سمجھدار جانور ہوتا ہے، اس کو جیسا سکھائیں ویسا ہی کرتا ہے۔
-
بڑھتا درجہ حرارت کچھوؤں کے لئے مہلک ہے؟
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۴آئندہ چند عشروں میں عالمی درجہ حرارت میں صنعتی دور سے پہلے کے درجہ حرارت کی نسبت 1.5 ڈگری سیلسیئس اضافہ متوقع ہے جس کے نتیجے میں فوری ماحولیاتی تبدیلی کے دنیا بھر میں جانوروں اور پودوں پر فوری تباہ کن اثرات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
چین کی تیار کردہ فلائنگ کار (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰چین کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایک ایسی فلائنگ کار ڈیزائن کی ہے جو ۹۰ فیصد تو سڑک پر ہی چلتی ہے، مگر کبھی کہیں پر ٹریفک میں پھنس جانے کی صورت میں اُسے آسانی سے اڑایا جا سکتا ہے۔ اس کار کی قیمت ۱ لاکھ ۴۰ ہزار ڈالر رکھی گئی ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس کار کا باضابطہ پروڈکشن ۲۰۲۵ تک شروع ہو جائے گا۔ البتہ جس طرح ویڈیو میں اسے مانیٹر کرنے کے لئے چار پانچ لوگوں کی ٹیم نظر آ رہی ہے، اگر آئندہ بھی اسے چلانے کے لئے اتنے ہی افراد کی ضرورت پڑی تو شاید یہ چینی پروجیکٹ زیادہ کامیاب نہ ہو پائے!
-
برف میں دفن ہوتا امریکہ (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳ان دنوں امریکہ کی بعض ریاستوں میں عوام کو خون جما دینے والے سرمائی طوفان کا اور شدید برفباری کا سامنا ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیوز سے دشوار اور ناگفتہ بہ صورتحال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔