-
اگلا سال اور بھی گرم ہوگا، محققین نے خبردار کر دیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۴برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلا سال مسلسل 10واں سال ہوگا جس میں عالمی درجہ حرارت صنعتی دور سے قبل درجہ حرارت سے کم از کم ایک ڈگری سینٹی گریڈ بڑھے گا۔
-
عراق؛ شہید قاسم کی یاد کے ساتھ پڑھا گیا سلام فرماندہ ترانہ (ویڈیو)
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ دنوں "شہدائے مزاحمت کی قربانیاں" نمائش کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ بھی فارسی اور عربی زبان میں پڑھا گیا۔ اس نمائش میں عراق کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ نمائش اپنی نوعیت کی پہلی نمائش ہے جس کا اہتمام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت پر بغداد میں کیا گیا ہے۔
-
کشمیر؛ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰انجمن صاحب الزمان کرگل لداخ کے زیر اہتمام قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عوام نے اجتماع کیا اور ourleader# کے حامل پوسٹروں کے ساتھ نظام اسلامی اور آیت اللہ العظمیٰ خامنہ کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
شہیدوں کے سراہنے حاضر ہوئے صدر رئیسی (ویڈیو/تصاویر)
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم شہادت کے موقع پر آج اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں ایران پر مسلط شدہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بعض گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔ یہ پروگرام دارالحکومت تہران میں بھی منعقد ہوا جس میں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے شہدا کے سراہنے حاضر ہوکر انکے لئے فاتحہ خوانی کی اور اسکے بعد حضار کو خطاب بھی کیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں جنرل قاسم سلیمانی کا راج+ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۵سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی قدس بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہرت کسی سے پوشیدہ نہيں ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ کے یادگار لمحے+ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱فیفا ورلڈ کپ 2022 کا بہت ہی خوبصورت اختتام ہوا اور اس نے دنیا کے لوگوں پر اپنی چھاپ چھوڑ دی ہے۔
-
سال کی سب سے طویل رات اور سب سے چھوٹا دن کون ہے؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳رواں سال میں آج کی رات پورے سال کی طویل ترین رات جبکہ 22 دسمبر کا دن سارے سال کا سب سے مختصر دن ہوگا۔
-
مراکشی عوام نے اپنی ٹیم کی خوب قدردانی کی (ویڈیو)
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴گزشتہ روز اپنے وطن واپس لوٹنے پر مراکشی ٹیم کا شاندار اور کم نظیر استقبال کیا گیا۔ مراکش کی ٹیم اس بار کے فیفا ورلڈ میں خاصی سرخیوں میں رہی اور اُس نے اپنی بہترین کارکردگی سے کئی بار دنیا والوں کو حیران کیا۔ یہ ٹیم پورپ اور جنوبی امریکہ کے خطے سے باہر کی پہلی ٹیم ہونے کے ساتھ ساتھ عالم اسلام اور بر اعظم افریقہ کی پہلی نمائندہ ٹیم تھی جو فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب رہی۔
-
شامی فوج نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا+ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اہم پیشرفت، خشک لکڑی سے بجلی پیدا کرنے میں کامیابی
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸سویڈن کے انجینیئروں نے پودوں اور درختوں کی فطری کیفیت کو اس طرح بڑھایا ہے کہ درخت میں نمی اور خشک ہونے کے قدرتی چکر سے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔