-
حق کی بنیاد پر مزاحمت ناقابل شکست ہے: حزب اللہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۹حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مزاحمت ایک نظریاتی، قومی اور بے لوث سوچ کی حامل ہے اور یہ تمام تر سازشوں اور ضرب لگائے جانے کے باوجود ناقابل تسخیر ہے کیونکہ اس کی بنیاد حق پر ہے۔
-
22 بہمن کی ریلیوں میں عوام کی شاندار موجودگی، ملت ایران کی تاریخی بیداری کا واضح مظہر ہے: ایرانی عوام
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۸آج بائیس بہمن کی ریلیوں میں ایرانی عوام نے ایک قرارداد میں کہا کہ ایرانی عوام کی شاندار اور وحدت آفریں موجودگی، اسلامی انقلاب کے دشمنوں بالخصوص امریکہ اور صیہونی حکومت اور ان کے اتحادیوں کی پیچیدہ سازشوں، بڑھتے ہوئے دباؤ اور ہمہ گیر ہائیبڑڈ وار کے مقابلے میں ملت ایران کی سیاسی پختگی، قومی ہم آہنگی اور تاریخی بیداری کا واضح مظہر ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی اور تجدیدِ عہد
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج سنیچر کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
-
بانی امام خمینی(رح) کے مزار پر تجدید عہد کی سالانہ تقریب
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یہ بات جنوبی تہران میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی(رح) کے مزار پر تجدید عہد کی سالانہ تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب میں صدر اور کابینہ کے ارکان کے علاوہ ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام بھی شریک تھے۔
-
صدر پزشکیان: عوامی احتجاج میں کوئی ہتھیار نہیں اٹھاتا، دشمن ملک کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہے
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملک کے حالیہ واقعات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن عوام کے درمیان تفرقہ پیدا کرکے ملک کے حصے بخرے کرنا چاہتا تھا لیکن اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔
-
شہید سلیمانی کا بزدلانہ قتل ، بھیانک جرم ، ایرانی مندوب
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے ہاتھوں شہید قاسم سلیمانی کے بزدلانہ قتل کو تمام عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کے مواخذے اور اسے انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔
-
وینزوئيلا کے خلاف امریکی جارحیت، ایران سمیت پوری دنیا نے مذمت کی
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۴ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک نے وینزوئیلا کے خلاف امریکہ کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے
-
پرعزم اور متحد قوم کبھی امریکہ و اسرائیل کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرے گی، صدر پزشکیان
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پولیس فورس کے لئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کے ذمہ داران کی اعزازی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی قوم پختہ عزم، اتحاد اور قرآن و امام کی پیروی پر کاربند ہو، تو اسے امریکہ اور صیہونی ریاست جیسی طاقتیں کبھی مغلوب نہیں کر سکتیں۔
-
حزب اللہ، شہید نصراللہ کے خون سے سینچے ہوئے راستے پر رواں دواں ہے : حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا خطاب
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے بیروت میں منعقد ہونے والے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شہید سید حسن نصراللہ کی شخصیت پر روشنی ڈالی۔
-
عالم اسلام ایران کے ساتھ ، ایران فاتح و سربلند ہے: اہلسنت عالم دین
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹قاری عبدالرحمان نورزہی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ، اسرائیل اور عالم کفر کی تمام قوتوں کو شکست دی ۔