SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بان کی مون

  • بان کی مون پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام

    بان کی مون پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام

    Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۴

    صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام لگایا ہے-

  • بحران شام کی کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے: بان کی مون

    بحران شام کی کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے: بان کی مون

    Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ بحران شام کی کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے اور بحران شام کے سلسلے میں ویانا کانفرنس کی بنیاد پر اقدام کیا جانا چاہیے اور یہ اس وقت ایک ضروری امر ہے۔

  • بان کی مون اور اشٹائن مائر کی جانب سے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کا خیرمقدم

    بان کی مون اور اشٹائن مائر کی جانب سے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کا خیرمقدم

    Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ایک بیان میں مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس کامیابی نے ظاہر کر دیا ہے کہ بہتر ہے بین الاقوامی تشویش کو سفارت کاری کے ذریعے اور صبر و شکیبائی کے ساتھ دور کیا جائے۔

  • یمن جنگ پر امریکا و برطانیہ کی نگرانی، سعودی وزیر خارجہ کا دعوی

    یمن جنگ پر امریکا و برطانیہ کی نگرانی، سعودی وزیر خارجہ کا دعوی

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۳

    سعودی حکومت نے کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی فوجی عہدیدار یمن پر سعودی فضائی حملوں کی پوری نگرانی کر رہے ہیں۔

  • ترکی کے شہر استنبول میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    ترکی کے شہر استنبول میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ترکی کے شہر استنبول میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں اقوام متحدہ کے نام ایران کا مراسلہ

    سعودی عرب کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں اقوام متحدہ کے نام ایران کا مراسلہ

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط میں آیت اللہ شیخ باقر النمر کو شہید کرنے کے بارے میں سعودی حکومت کے اشتعال انگیز اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • امریکہ کے زیر قیادت داعش مخالف اتحاد شام کی تباہی و بربادی کا سبب : شام کی وزارت خارجہ

    امریکہ کے زیر قیادت داعش مخالف اتحاد شام کی تباہی و بربادی کا سبب : شام کی وزارت خارجہ

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۶

    شام کی وزارت خارجہ نے امریکی قیادت والے داعش مخالف اتحاد کو شام کی تباہی و بربادی کا سبب قرار دیا ہے۔

  • بحران شام کے حل کو صدر اسد کے سیاسی مستقبل سے وابستہ نہ کیا جائے: بان کی مون

    بحران شام کے حل کو صدر اسد کے سیاسی مستقبل سے وابستہ نہ کیا جائے: بان کی مون

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ بحران شام کے حل کو صدر اسد کے سیاسی مستقبل سے وابستہ نہیں کیا جاسکتا۔

  • صیہونی حکومت نسل پرست ہے، بان کی مون کی تاکید

    صیہونی حکومت نسل پرست ہے، بان کی مون کی تاکید

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۷

    صیہونی حکومت اپنے نسل پرستانہ رویے کی بناء پر عالمی سطح پر نسل پرستی کا مظہر، تسلیم کی جاتی ہے، یہ ایک ایسی حقیقت ہے کہ جس کا اقوام متحدہ کے حکام نے بھی اعتراف کیا ہے۔

  • دہشت گردی سے مقابلے کے لئے بان کی مون کا نیا منصوبہ

    دہشت گردی سے مقابلے کے لئے بان کی مون کا نیا منصوبہ

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کے لئے امریکہ اور روس کے باہمی تعاون کی اپیل کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکہ کو منشیات کی ا سمگلنگ کے خلاف نیویارک  میں آپریشن کرنا چاہئے،  لاطینی امریکہ میں نہیں: روسی وزارت خارجہ
    امریکہ کو منشیات کی ا سمگلنگ کے خلاف نیویارک میں آپریشن کرنا چاہئے، لاطینی امریکہ میں نہیں: روسی وزارت خارجہ
    ۱۳ minutes ago
  • پاکستان: وفاقی کابینہ کی طرف سے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری
  • نیتن یاہو کی ایک اور ہزیمت: مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے منصوبے کو روکنے پر مجبور
  • اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہ ہے کہ ایران نے ہمیشہ منصفانہ بات چیت کے لئے آمادگی کا ثبوت دیا ہے
  • ہندوستان: آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں بس میں خوفناک آتش زدگی، 20 افراد ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS