-
عالمی بحرانوں کے نتائج کے بارے میں اقوام متحدہ اور عالمی ریڈکراس کا مشترکہ انتباہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور عالمی ریڈکراس کے سربراہ نے مشترکہ طور پر انتباہ دیتے ہوئے حکومتوں سے تنازعات روکنے، بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنے اور پناہ گزینوں کی مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں روسی فوجی کارروائی دمشق کی درخواست پر انجام پائی ہے، بان کی مون
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر روسی فوج کے حملے دمشق حکومت کی درخواست پر انجام پائے ہیں۔
-
قندوز اسپتال پر امریکی حملے کے خلاف عالمی ردعمل
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۰اقوام متحدہ نےافغانستان کےشہرقندوزکے ایک اسپتال پرامریکا کے ہوائی حملے کو جنگی جرم قراردیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
-
امریکہ میں فائرنگ کے شدت پسندانہ واقعات میں کمی لانے کی ضرورت، بان کی مون
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۵اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک میں فائرنگ کے واقعات پر مبنی شدت پسندی کو کنٹرول کرنے کے لئے ضروری اقدامات انجام دے۔
-
انصاراللہ کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات ضروری: بان کی مون
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے تحریک انصاراللہ کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
بان کی مون کا تمام ملکوں سے انتہا پسند گروہوں اور داعش کا مقابلہ کرنے کی اپیل
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے تمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ انتہا پسند گروہوں اور داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کریں۔
-
نواز شریف کی بان کی مون سے درخواست
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۵پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے درخواست کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
-
پاکستان کا کشمیر میں رائے شماری کرانے کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۲۰:۳۹پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ سے کشمیر میں رائے شماری کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن میں عام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۷اقوام متحدہ نے یمن کی جنگ میں الجھے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عام شہریوں کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔
-
مسجد الاقصی کی موجودہ صورتحال برقرار رکھنے پر بان کی مون کی تاکید
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بیت المقدس میں موجود مقدس مقامات اور مسجد الاقصی کی موجودہ صورتحال برقرار رکھنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔