SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحران شام

  • شام کی سرحد پر داعش کے ٹھکانوں پر حشدالشعبی کا میزائل حملہ

    شام کی سرحد پر داعش کے ٹھکانوں پر حشدالشعبی کا میزائل حملہ

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۸

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام کی مشترکہ سرحد پر واقع داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔

  • دیرالزور میں شامی فوج کی کارروائی

    دیرالزور میں شامی فوج کی کارروائی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱

    شامی فوج نے ملک کے مغربی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کے خلاف ایک اور آپریشن شروع کر دیا ہے۔

  • شام میں ایران کا کردار، دہشت گردی کے مقابلے سے لے کر تعمیر نو میں مشارکت تک

    شام میں ایران کا کردار، دہشت گردی کے مقابلے سے لے کر تعمیر نو میں مشارکت تک

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱

    تہران اور دمشق ہمیشہ سخت دور میں بھی ایک دوسرے کے شانہ بشانہ رہے ہیں اور آج بھی مشکلات و مسائل کے حل اور ترقی و پیشرفت کے سلسلے میں ایک دوسرے کے ساتھ ہیں-

  • شام: داعش اور کرد ملیشیا کے مابین جھڑپوں میں درجنوں ہلاک و زخمی

    شام: داعش اور کرد ملیشیا کے مابین جھڑپوں میں درجنوں ہلاک و زخمی

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶

    شام کے مشرقی علاقے میں داعش اور کرد ملیشیا کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں دونوں جانب سے درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • شام سے 5 ہزار داعش دہشت گرد فرار

    شام سے 5 ہزار داعش دہشت گرد فرار

    Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰

    شام کے صوبہ دیر الزور سے داعش دہشت گرد فرار کر گئے۔

  • حماہ اورادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

    حماہ اورادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳

    شامی فوج اور روسی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے حماہ اور ادلب کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔

  • شامی فوج نے اسرائیلی حملوں کا منہ توڑ جواب دیا

    شامی فوج نے اسرائیلی حملوں کا منہ توڑ جواب دیا

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶

    اسرائیل نے پیر کی صبح ایک بار پھر شام کے دار الحکومت دمشق میں ہوائی حملے کئے ہیں ۔

  • مغربی حلب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا

    مغربی حلب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا

    Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳

    شامی فوج نے شمالی شہر حلب کے مغربی علاقوں پر تحریرالشام دہشت گرد گروہ کا حملہ پسپا کر دیا۔

  • منبج دھماکے کی ویڈیو

    منبج دھماکے کی ویڈیو

    Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶

    گزشتہ بدھ کے روز شام کے شہر منبج میں ہونے والے خود کش حملے میں 4 امریکی فوجیوں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔

  • شمالی شام میں فوج کے ہاتھ لگے دہشت گردوں کے ہتھیاروں کے ذخائر

    شمالی شام میں فوج کے ہاتھ لگے دہشت گردوں کے ہتھیاروں کے ذخائر

    Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷

    شامی فوج نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے حمص صوبے کے مرکزی علاقے میں دہشت گرد گرد گروہوں کے ہتھیاروں اور گولہ باروں کے ذخائر برآمد کئے ہیں ۔

Show More

خاص خبریں

  • اقوام متحدہ: فوجی کشیدگی میں شدت اور عام شہریوں کو غم واندوہ میں مبتلا کرنے کی مذمت کرتے ہیں
    اقوام متحدہ: فوجی کشیدگی میں شدت اور عام شہریوں کو غم واندوہ میں مبتلا کرنے کی مذمت کرتے ہیں
    ۱۰ hours ago
  • نوروز اور عید فطر پر رہبر انقلاب کا پیغام ، قومی اتحاد و معاشی ترقی پر زور، پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کے خواہاں ، پاکستان کا خاص طور پر ذکر
  • دہشت گردوں کو سہولتیں فراہم کرنے کی لندن کی پالیسی پر ایران کی تنقید
  • گارڈین: اگر امریکہ ایران پر فتح حاصل کر رہا ہے، تو پھر نیٹو سے مدد کیوں مانگ رہا ہے؟
  • وعدہ صادق 4 کی 67 ویں لہر، دشمنون کے ٹھکانوں پر ڈرون  طیاروں اور میزائلوں کی بارش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS