SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحران شام

  • شامی فوج نے سویدا کو بھی داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا

    شامی فوج نے سویدا کو بھی داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا

    Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دہشت گردوں کے آخری گڑھ ادلب کو آزاد کرانے کی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ۔

  • ادلب آپریشن کا درد زہ!!! + مقالہ

    ادلب آپریشن کا درد زہ!!! + مقالہ

    Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱

    شام میں دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے ادلب میں شامی فوج کے آپریشن پر امریکا اور اسرائیل کا شور وغوغہ ایک معمولی سی بات ہے۔

  • سعودی عرب کی پالیسی میں یوٹرن!!! + مقالہ

    سعودی عرب کی پالیسی میں یوٹرن!!! + مقالہ

    Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے شام کے بارے میں اپنے ملک کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کی بات کہی ہے۔

  • امریکا کے ممکنہ حملوں کا پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گے، شامی وزیرخارجہ

    امریکا کے ممکنہ حملوں کا پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گے، شامی وزیرخارجہ

    Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۲

    شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ہم امریکا کے ممکنہ حملوں کا پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گے۔

  •  شام میں جعلی کیمیائی حملے کے مغربی ڈرامے کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش

    شام میں جعلی کیمیائی حملے کے مغربی ڈرامے کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش

    Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۳

    روس کے وزیر‍ خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں جعلی کیمیائی حملے کرانے سے متعلق ٹھوس ثبوت اور دستاویزات اقوام متحدہ اور کیمیائی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے ادارے میں پیش کردی گئی ہیں۔

  • شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا ڈرامہ اور روسی انتباہ

    شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا ڈرامہ اور روسی انتباہ

    Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی وزیر دفاع کا شام کے شمالی شہر حلب کا دورہ

    ایرانی وزیر دفاع کا شام کے شمالی شہر حلب کا دورہ

    Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے شام کے شمالی شہر حلب اور آس پاس کے علاقے کا دورہ کر کے حلب سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی غرض سے انجام دیئے گئے اقدامات کا قریب سے مشاہدہ کیا- اس درمیان شام نے اعلان کیا ہے کہ جن ملکوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کا ساتھ دیا ہے تعمیر نو کے مرحلے میں بھی انہیں کو ترجیح دی جائے گی۔

  • شام میں امریکی اتحاد کی ایک اور وحشیانہ کارروائی، 7 جاں بحق و زخمی

    شام میں امریکی اتحاد کی ایک اور وحشیانہ کارروائی، 7 جاں بحق و زخمی

    Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷

    امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام نہاد عالمی اتحاد کے جنگی طیاروں کی پیر کی رات مشرقی شام میں الشعفہ کے علاقے پر بمباری کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔

  • شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں، شامی وزارت خارجہ

    شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں، شامی وزارت خارجہ

    Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹

    شام کی وزارت خارجہ نے، امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے مشترکہ بیان کی مذمت کی ہے جس میں دمشق حکومت پر کیمیائی اسلحے کے استعمال کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

  • امریکا کا روس اور ایران کے بارے میں دعوی

    امریکا کا روس اور ایران کے بارے میں دعوی

    Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۱

    امریکا کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ روس نہیں چاہتا کہ ایران شام سے باہر نکلے اور وہ اس معاملے میں تہران کو مجبور نہیں کرے گا۔

Show More

خاص خبریں

  •  پاکستان  کے سیکورٹی امور کے ماہر نے ایران سے جنگ میں امریکا کی شکست پر زور دیا ہے
     پاکستان  کے سیکورٹی امور کے ماہر نے ایران سے جنگ میں امریکا کی شکست پر زور دیا ہے
    ۱ hour ago
  • وعدہ صادق 4 کی 71 ویں لہر
  •  آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کی شدید مذمت
  • عراقچی: ایران پر جنگ مسلط  کی گئی ہے، ہم نے  ابنائے ہرمز دشمنوں کے لئے بند کیا ہے
  • عالمی سطح پر تیل کے حوالے سے وارننگ؛ قیمتیں کم نہیں ہوں گی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS