-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی فوج کی فتوحات
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی صوبے درعا کے اسٹرٹیٹجک شہر انخل کو مکمل طور پر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد اس پر شام کا پرچم لہرادیا ہے -
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۰شام کی فوج نے ملک کے شمال مشرقی صوبے سویدا میں دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغرملحہ علاقے اور سنیم پہاڑیوں پرکنٹرول کرلیا ہے۔
-
شامی فوج اسرائیلی امریکی سازش کو ناکام بناتی چلی جارہی ہے، بشار اسد
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۲شام کے صدر بشار اسد نے ملک کی مسلح افواج کو اغیار کی شرپسندی اور دشمنی کے طوفاں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار قرار دیا ہے جس نے صیہونی امریکی سازشوں کو یکے بعد دیگرے ناکام بنادیا ہے۔
-
شامی حکومت اور کردوں کے درمیان جنگ کے خاتمے پر اتفاق
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱شام کی حکومت اور مسلح کردوں کی تنظیم کرد ڈیموکریٹک کونسل نے مذاکرات کے بعد جنگ کے خاتمے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
جنوبی شام میں دھماکہ، 75 جاں بحق و زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱شام کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کی صبح جنوبی شام کے شہر سویدا میں ہونے والے ایک خود کش بم دھماکے میں پینتیس عام شہری جاں بحق اور سینتیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
دہشت گردوں کے سرغنے شام سے اسرائیل فرار کرگئے
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱دہشت گرد گروہوں کے گرد شامی فوج کا محاصرہ تنگ ہو جانے کے ساتھ ہی جنوبی شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ، صیہونی حکومت کے اشارے پر اسرائیل فرار کر رہے ہیں۔
-
وائٹ ہیلمٹ کے عناصر کو شام سے فرار کرانے کا منصوبہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی شام سے وائٹ ہیلمٹ نامی تنطیم سے وابستہ عناصر کو خفیہ طور پر مقبوضہ فلسطین منتقل کرنے میں صیہونی حکومت کے ساتھ ساتھ خلیج فارس کی بعض عرب حکومتوں کی خفیہ تنظیموں نے بھی رول ادا کیا ہے-
-
شام میں ایران کا کردار تعمیری ہے، روسی وزیردفاع
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲روس کے وزیر دفاع نے کہا کہ ایران شام میں امن و استحکام کے قیام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
-
شام، مغربی ممالک کی ایک اور کرتوت کا انکشاف
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵جنگ زدہ شام میں مغرب ممالک خاص طور پر امریکا کی جانب سے دہشت گردوں کو ہتھیاروں کی ترسیل کا ایک بار پھر انکشاف ہوا ہے۔
-
شام پر اسرائیلی حملوں کے اہداف
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳جب بھی شام کی فوج نے جنگ کے میدان میں کوئی بڑی کامیابی حاصل کی ہے یا دہشت گردوں کے بڑے علاقے کو آزاد کرا لیا، تو اسرائیل کا خدشہ بڑھتا ہے اور یہ شام کے کسی بھی علاقے پر میزائل پر حملہ کرتا ہے یا جنگی جہازوں سے بمباری کرتا ہے تاکہ اسرائیل اپنے عوام کو بتا سکے کہ وہ اب بھی مضبوط اور علاقے میں سب سے طاقتور ہے۔